سکاٹ لینڈ سے شکست پاپوانیوگنی ورلڈ کپ سے باہر

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سکاٹ لینڈ سے شکست ، پاپوانیوگنی ورلڈ کپ سے باہر

مسقط : آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے پانچویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے پاپوانیوگنی کو 17 رنز سے شکست دے دی اور سپر12 گروپ میں شامل ہونے کی راہ ہموار کرلی ہے۔ شکست کے بعد پاپوانیوگنی کی ٹیم ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی ہے۔

نیو نیوز کے مطابق ٹی 20 ورلڈکپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں اسکاٹ لینڈ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پاپوانیوگنی کو فیلڈنگ کرنے کا موقع دیا۔ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم نے مقرررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے، اسکاٹش بلے باز ریچی بیرینگٹن 70 رنز بنا کر نمایاں رہے۔اس کے علاوہ میتھیوکراس نے 45 اور جارج منسے نے 15 رنز بنائے، پاپوانیوگنی کی جانب سے کابوا موریا نے 31 رنزدے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔

166 رنز کے تعاقب میں پاپوانیوگنی کی پوری ٹیم آخری اوور میں 148 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ نورمن وانوا47 اور سیز باؤ 22 رنز بنا کر نمایاں رہے ۔ اس کے علاوہ کپتان اسدوالا اور کپلن دوریگا نے 18،18 رنز بنائے۔ اسکاٹ لینڈ کی جانب سے جوش ڈیوی نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ سکاٹ لینڈ کا پاپوانیوگنی کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہابوظہبی (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021ء کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے پانچویں میچ میں سکاٹ لینڈ نے پاپوانیوگنی کے خلاف پہلے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پہلا اپ سیٹ، بنگلا دیش کو اسکاٹ لینڈ کے ہاتھوں شکستہدف کے تعاقب میں بنگلا دیش کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 134 رنز ہی بناسکی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بیرنگٹن اور کراس کی T20 ورلڈکپ میں اسکاٹ لینڈ کی سب سے بڑی پارٹنرشپدونوں نے پاپوا نیو گنی کے خلاف کھیلتے ہوئے تیسری وکٹ پر 92 رنز کی شراکت بنائی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ: سری لنکا نے نمیبیا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دیٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں سری لنکا نے نمیبیا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آج دوسرا میچ بھی ابوظہبی کے گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔ نمیبیا نے پہلے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وارم اپ میچ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدیقومی ٹیم کے تقریباً تمام ہی اہم بولرز نے اس پریکٹس میچ کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے بولنگ میں اپنی نمایاں کارکردگی پیش کی۔ Haider Ali mostly include 11 squads Pakistan cricket team real hero so please next match Chance Haider Ali
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آغا سراج درانی ضمانت مسترد ہونے کے بعد سے منظر سے غائب، نیب کو تلاشآغا سراج درانی پر آمدن سے زائد اثاثے اور ایم پی ہاسٹل کی تعمیرات میں خردبرد کا الزام ہے... تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »