سعودی اتحادی فوج کے حوثی باغیوں پر حملے 150 جنگجو ہلاک

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی اتحادی فوج کے حوثی باغیوں پر حملے، 150 جنگجو ہلاک

صنعا: سعودی اتحادی فوج نے یمن کے علاقے العبدیہ میں حوثی باغیوں کی پیش قدمی روکنے کے لیے 38 فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں 150 جنگجو ہلاک ہو گئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن میں مارب کے علاقے العبدیہ میں حکومتی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے اور اتحادی فوج نے باغیوں کے ٹھکانوں پر پے در پے فضائی حملے کیے۔ اتحادی فوج نے یہ بھی دعوی کیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف مقامات پر 38 فضائی حملے کیے گئے ہیں اور حملوں میں 150 سے زائد حوثی جنگجو مارے گئے اور متعدد زخمی ہوئے جب کہ حوثی ملیشیا کی 13 گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔دوسری جانب حوثی باغیوں کا کہنا ہے کہ العبدیہ میں حکومتی فورسز کی بمباری کے باوجود اب تک ہمارا کنٹرول برقرار ہے تاہم حوثی ترجمان نے اتنے بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے اتحادی افواج کے دعوے کو بے بنیاد قرار...

ادھر یمن کے وزیر خارجہ احمد بن مبارک نے اقوام متحدہ کی عہدیدار سے بات چیت میں خبر دار کیا کہ مآرب میں حوثی ملیشیا کی جارحیت کے شہری آبادی کے لیے سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ 2014 سے یمن میں سیاسی بحران کے باعث سعودی عرب اتحادی افواج اور ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں ڈھائی لاکھ افراد ہلاک اور دس لاکھ سے زائد بے گھر ہو گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج میں 6 اکتوبر کے فیصلوں پر عملدرآمد کا آغازمطلب؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب، ملکی و غیر ملکی فلائٹ آپریشن کے حوالے سے نیا ہدایت نامہ جاریسعودی عرب، ملکی و غیر ملکی فلائٹ آپریشن کے حوالے سے نیا ہدایت نامہ جاری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں بند جگہوں اور ٹرانسپورٹ سروس میں سواری کے دوران ماسک پہننا لازمی قرارسعودی عرب میں بند جگہوں اور ٹرانسپورٹ سروس میں سواری کے دوران ماسک پہننا لازمی قرار SaudiArabia CoronavirusOutbreak COVID19SA MaskUp Mask CoronaSops WearMask SaudiMOH saudiarabia KingSalman KSAmofaEN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب تیل کے محفوظ ذخائرکے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیاسعودی عرب تیل کے محفوظ ذخائرکے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا SaudiArabia Oil WorldSecondLargest OilProducer saudiarabia KingSalman FaisalbinFarhan Aramco
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی خاتون مصورہ کے ایمان افروز فن پارے -مسجد حرام اور مسجد نبوی میں فرزندان توحید کو عبادت کرتے دکھایا گیا ہے The Pakistan Army's public relations department has claimed that the Pakistani navy has foiled an attempt by an Indian submarine to enter Pakistani territory. Full video is Here ⬇️ Mashallah کون ہے وہ شخص جو میرے نبی کی تلواروں کی نفی کرتا ہے بزدلوں اگر تم میں تلوار اٹھانے کی ہمت نہیں ہے تو میرے نبی کی تلواروں کی نفی تو نہ کرو جنگوں_والےنبی_کی_آمد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی اپنے شہریوں کو لبنان کے سفر سے گریزکی ہدایتسعودی عرب کی اپنے شہریوں کو لبنان کے سفر سے گریزکی ہدایت SaudiArabia SaudiCitizens Lebanon Instruction TravelingToLebanon saudiarabia KSAmofaEN KSAMOFA KingSalman Mofalebanon
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »