کرونا سے بچاؤ کی گولی، قیمتوں سے متعلق اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا سے بچاؤ کی گولی، قیمتوں سے متعلق اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

عالمی ادارہ صحت کرونا سے بچاؤ کے لئے تیار کی گئی گولیوں کی مجموعی خوراک کی قیمت کم سے کم رکھنے کا خواہاں ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے اپنی خصوصی رپورٹ میں بتایا کہ عالمی ادارہ صحت کے پروگرام ’ایکسس ٹو کووڈ 19 ٹولز‘ کے دستاویزات کے مطابق امیر ملکوں کی جانب سے کرونا ویکسین خریدے جانے کی وجہ سے غریب ممالک تاحال وبا سے تحفظ کی دوا سے محروم ہیں، جس کی وجہ سے انہیں سستی اور ترجیحی بنیادوں پر دوا فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔

عالمی ادارہ صحت کا منصوبہ ہے کہ دنیا کے تمام امیر ممالک ایکسس ٹو کووڈ 19 ٹولز کے منصوبے کے لیے مجموعی طور پر 22 ارب ڈالر سے زائد کی رقم عطیہ کریں تاکہ ستمبر دو ہزار بائیس تک غریب ممالک تک کرونا سے تحفظ کی سستی دوا اور ٹیسٹ کٹس بھجوائی جائیں۔دستاویزات میں کسی گولی کا نام نہیں لکھا گیا اور یہ بھی نہیں بتایا گیا کہ بعض فارماسیوٹیکل کمپنیاں مزید گولیاں بنانے میں مصروف ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کل_تک_معاہدہ_پوراکرو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہرین کی کرونا کی ڈیلٹا اور ڈیلٹا پلس اقسام سے متعلق خوفناک دریافتماہرین کی کرونا کی ڈیلٹا اور ڈیلٹا پلس اقسام سے متعلق خوفناک دریافت ARYNewsUrdu اے ہتھ جوڑے ہووے نے مافی دے دیو سانو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیرنگٹن اور کراس کی T20 ورلڈکپ میں اسکاٹ لینڈ کی سب سے بڑی پارٹنرشپدونوں نے پاپوا نیو گنی کے خلاف کھیلتے ہوئے تیسری وکٹ پر 92 رنز کی شراکت بنائی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کی مہنگائی کے خلاف احتجاج کی حکمت عملی تیار، راولپنڈی سے آغاز ہوگامسلم لیگ ن کی مہنگائی کے خلاف احتجاج کی حکمت عملی تیار، راولپنڈی سے آغاز ہوگا ARYNewsUrdu Nice it is good step مہنگائی ایک ایشو تو ھے مگر ایشو یہ بھی ھے کہ مہنگائی کی ذمہ دار صرف پی ٹی آئی حکومت ہی ھے یا پھر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی حکومتیں بھی تھیں ؟ لگدا اپوزیشن نو وی شرم آ گئ وا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کی گاڑی سے گمشدہ خاتون کی لاش مل گئیمنٹگمری (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہنٹس ولے میں پبلک سیفٹی کمپلیکس کی پارکنگ میں کھڑی پولیس وین سے ایک خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کے بعد پولیس نے تفتیش شروع 🤷‍♂️
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی شہری کی طرف سے مسجد حرام کے خادمین میں نقد رقوم کی تقسیمویڈیووائرلسعودی شہری کی طرف سے مسجد حرام کے خادمین میں نقد رقوم کی تقسیم،ویڈیووائرل SaudiArabia SaudiCitizen Help Distribution Money MasjidAlHaram Cash VideoViral HaramainInfo KingSalman HajMinistry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے مزید20 مریض انتقال کرگئے۔ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے مزید20 مریض انتقال کرگئے۔ Pakistan CoronavirusPandemic COVID19Pakistan CoronaPatients Deaths GovtofPakistan OfficialNcoc Asad_Umar WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »