مسلم لیگ ن کی مہنگائی کے خلاف احتجاج کی حکمت عملی تیار، راولپنڈی سے آغاز ہوگا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ ن کی مہنگائی کے خلاف احتجاج کی حکمت عملی تیار، راولپنڈی سے آغاز ہوگا ARYNewsUrdu

اجلاس میں 20 اکتوبر سے حکومت اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کے آغاز کا فیصلہ کیا گیا، جس کی صدر مسلم لیگ ن نے بھی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق صوبوں اوراضلاع میں پارٹی عہدیداروں کو احتجاج کی کال دی گئی ہے جبکہ راولپنڈی کے عہدیداران اور کارکنان کو کل کے احتجاجی مظاہرے کی تیاری کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا تھا، جس میں مہنگائی، پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاج شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنٹ ھے ان نونیوں پہ

کون سے گیٹ نمبر سے شروع کرو گے۔

کون ہے وہ شخص جو میرے نبی کی تلواروں کی نفی کرتا ہے بزدلوں اگر تم میں تلوار اٹھانے کی ہمت نہیں ہے تو میرے نبی کی تلواروں کی نفی تو نہ کرو جنگوں_والےنبی_کی_آمد

پنڈی سے آغاز، اختتام گھر پر

چوروں کا گروپ.. مہنگائی کے خلاف احتجاج کرے گا.. احتجاج تو اس بات پر ہونا چاہیے. جو لوٹی ہوئی پاکستانی عوام کی دولت باہر گئی ہے اس کے ذمہ داروں کو لٹکاؤ اور مال واپس منگواؤ.

یہ احتجاج مہنگائی میں مزید اضافے کا باعث ھوں گے

مہنگائی ایک ایشو تو ھے مگر ایشو یہ بھی ھے کہ مہنگائی کی ذمہ دار صرف پی ٹی آئی حکومت ہی ھے یا پھر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی حکومتیں بھی تھیں ؟

لگدا اپوزیشن نو وی شرم آ گئ وا

Go nyazi go

Nice it is good step

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی 172 روپے کی ریکارڈ سطح عبور، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاGo Niazi go go lanati go
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن نے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملکی سیاست میں سرگرمیوں کا سلسلہ تیز ہونے لگا ، مسلم لیگ ن نے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹیوں کا اہم اجلاس طلب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہائے مہنگائی۔۔عوام پر پھر بجلی گرانے کی تیاریاں۔۔کتنا اضافہ ہو گا؟بجلی صارفین کیلئے ایک اور بری خبر آ گئی، قیمت میں 2 روپے 65 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ حکومت آئی ایم ایف کے سامنے ڈھیر ہو چکی ہے اور آج سے حکومت کی اب الٹی گنتی شروع ہے حکومت نے عوام سے اب مکمل طور پر جوتیاں کھانے کا پروگرام ٹھان لیا ہے عالمی سطح پر 5.6 جی ڈی پی سے اوپر نہیں ہے عمران خان کے قرضے کی وجہ سے آج ہمیں یہ برے دن دیکھنے پڑھ رہے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مہنگائی پر اجلاس حکومت کا کھانے پینےکی اشیا کی قیمتوں پر ٹیکس کم کرنےکا فیصلہحکومت نےکھانے پینےکی اشیا کی قیمتوں پر ٹیکس کم کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں۔ذرائع
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے مہنگائی کی ذمہ داری سابقہ حکومتوں اور کورونا پر ڈال دیوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے مہنگائی کا اعتراف کرلیا مگر ذمہ داری ماضی کی حکومتوں اور کورونا پر ڈال دی اور کہا کہ جو مہنگائی کے خلاف چیمپئن بن رہے ہیں، یہ ملک لوٹنے والے سب سے بڑے چور ہیں، ہم مہنگائی کے خاتمے کی کوشش کر رہے ہیں، میں تو کابینہ میں آٹا، دال، چینی کی بھی بات کرتا ہوں۔ Administrative mismanagement and loose check and control on commodities and sellers is also due to Corona or due to your in competency ?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بل گیٹس کی بیٹی نے مسلم نوجوان سے شادی کرلی - ایکسپریس اردوشادی کی پُرتعیش تقریب ویسٹ چیسٹر ہارس فارم میں ہوئی جس میں 20 لاکھ ڈالر خرچ ہوئے چھا گیا استاد . ویل ڈن نہیں، میں نے تو انکار کر دیا تھا۔ Really
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »