ڈالر کی 172 روپے کی ریکارڈ سطح عبور، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رواں مالی سال میں اب تک ڈالر 15 روپے 23 پیسے مہنگا ہوا ہے، یکم جولائی کو ڈالر 157 روپے 54 پیسے پر تھا، ڈالر مہنگا ہونے سے بیرونی قرضوں کا بوجھ 1800 ارب روپے بڑھ گیا ہے۔ معاشی تجزیہ کاروں نے ڈالر کی ب

ڑھتی قیمت کو پاکستانی معیشت کیلئے منفی پیشرفت قرار دیا ہے۔ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت بڑھنے سے جہاں رواں مالی سال میں بیرونی قرضوں کے بوجھ میں تقریبا 1800 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے وہیں درآمدی اشیا جن میں پٹرول، ڈیزل، کھانے کا تیل، دالیں، خشک دودھ، موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں کے پارٹس کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ بین الاقوامی سطح پر خام تیل سمیت دیگر اہم کموڈٹیز کی بڑھتی قیمتوں سے پاکستان کے نہ صرف درآمدی بل کے حجم میں نمایاں اضافے کے خطرات ہیں بلکہ مہنگائی کی شرح میں بھی اضافے کے خدشات...

دوسری طرف پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد 192.08 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد 100 انڈیکس 44629.45 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Go Niazi go go lanati go

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح تک پہنچ گیاکراچی: انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 82 پیسے مہنگا ہو کر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 173 روپے پر آگیا۔ ڈالر   ایک بار پھر تگڑا ہوگیا اور روپیہ تاریخ کی کم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پرانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 92 پیسے اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگیا SamaaTV Dollar پچھلے 10 دنوں سے TLP کا پر امن احتجاج لاہور میں جاری ہے پر تمام حرام خور میڈیا ایسے خاموش ہے جیسے ان کا باپ مرگیا ہے لعنت ہو ایسی میڈیا پر جو سچ کے نام پر جھوٹ بیچتے ہیں۔ حکومتی_ناجائزنظربندی_ختم_کرو رضوی_مشن_جاری_رہے_گا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کابل ڈرون حملے میں10 افراد کی ہلاکتامریکہ کی معاوضے کی پیشکشکابل میں ہونے والے  ڈرون حملے میں 10 افراد کی ہلاکت  پرامریکا نے متاثرین کو معاوضے کی پیشکش کر دی۔امریکی وزارت دفاع نے بیان میں کہاہے کہ حملے میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر 92 پیسے مہنگا ہو کر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹر بینک میں ڈالر 92 پیسے مہنگا ہو کر نئی بلند ترین سطح 172روپے 10 پیسے پر پہنچ گیا ہے ۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق انٹر خان صاحب نے ٹان لیا ہے کہ ہر پاکستانی کروڑ پتی ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی اڑان جاری01:52 PM, 18 Oct, 2021, اہم خبریں, کاروباری, کراچی : ڈالر کی قیمت 173 روپے سے بھی تجاوز کرگئی ۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی اڑان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر 173 روپے سے بھی تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید 2.06 روپے کا اضافہ ہوگیا Geoo. SHAUKAT tareen Ko Masla nahi aalmi mandee me bhi ye barh raha he. $ 190 tak jany wala hai Handsome prime minster bravooo.....👏👏😂😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »