انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی اڑان جاری

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

کراچی : ڈالر کی قیمت 173 روپے سے بھی تجاوز کرگئی ۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی اڑان جاری ہے ۔

تفصیلا کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 173 روپے سے بھی اوپر چلی گئی ہے ۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 2.06 روپے کے اضافے سے ڈالر کے قیمت 173.24 روپے کے ساتھ بلند سطح پر پہنچ گئی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر خام تیل سمیت دیگر اہم کموڈٹیز کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پاکستان کے نہ صرف درآمدی بل کے حجم میں نمایاں اضافے کے خطرات ہیں بلکہ مہنگائی کی شرح میں بھی اضافے کے خدشات ہیں جس سے انٹربینک مارکیٹ میں درآمدی ضروریات کے لیے ڈالر کی طلب بڑھتی جارہی ہے اور ڈالر کی قدر سنبھل نہیں پارہی۔دوسری جانب اسٹیٹ بینک کے نئے اقدامات اور ایکس چینج کمپنیوں پر چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں اوپن مارکیٹ سے افغانستان کو ڈالر کی اسمگلنگ پر کافی حد تک قابو پالیا گیا ہے لیکن...

اس کی وجہ یہ ہے کہ حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان طویل دورانیئے سے جاری مذاکرات میں تاحال قرض پروگرام کی بحالی سے متعلق کوئی واضح اشارہ سامنے نہیں آرہا ہے، یہی وجہ ہے کہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی اڑان بے لگام ہوتی جارہی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹربینک میں ڈالر 173 روپے کا ہوگیاملک میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری، انٹربینک میں ڈالر 173 روپے کا ہوگیا۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کابل ڈرون حملے میں10 افراد کی ہلاکتامریکہ کی معاوضے کی پیشکشکابل میں ہونے والے  ڈرون حملے میں 10 افراد کی ہلاکت  پرامریکا نے متاثرین کو معاوضے کی پیشکش کر دی۔امریکی وزارت دفاع نے بیان میں کہاہے کہ حملے میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے سے پیٹرول کی قیمت بڑھانا پڑی غلام سرورعالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے سے پیٹرول کی قیمت بڑھانا پڑی، غلام سرور MinisterForAviation GhulamSarwarKhan Inflation PetroleumPrices PressConference Rawalpindi MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial GSKhan_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت بڑھنے کے ساتھ سونا بھی مہنگاعالمی صرافہ مارکیٹ میں رواں ہفتے سونے کی قیمت میں مجموعی طور پر اضافہ دیکھا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح تک پہنچ گیاکراچی: انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 82 پیسے مہنگا ہو کر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 173 روپے پر آگیا۔ ڈالر   ایک بار پھر تگڑا ہوگیا اور روپیہ تاریخ کی کم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر 173 روپے سے بھی تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید 2.06 روپے کا اضافہ ہوگیا Geoo. SHAUKAT tareen Ko Masla nahi aalmi mandee me bhi ye barh raha he. $ 190 tak jany wala hai Handsome prime minster bravooo.....👏👏😂😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »