پنجاب سے 900 من چینی کی غیر قانونی طور پر کوئٹہ منتقلی کی کوشش ناکام - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے چینی کی غیرقانونی منتقلی میں ملوث ہونے کی تردید کردی

محکمہ خوراک نے رحیم یار خان سے 900 من چینی غیر قانونی طور پر کوئٹہ منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

پنجاب حکومت کا شوگر کی اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ محکمہ خوراک نے جے ڈی ڈبلیو شوگر مل یونٹ 1 رحیم یار خان سے 900 من چینی غیر قانونی طور پر کوئٹہ منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ اسپیشل برانچ کی رپورٹ پرمحکمہ خوراک نے پولیس کے ہمراہ کارروائی کی اور ٹرک نمبر TKK-686 کو چاچڑاں شریف کے قریب ٹول پلازہ پر قبضے میں لیا گیا جس کے ڈرائیور کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ تاختانی بائی پاس کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے گرفتار ڈرائیور اسماعیل سے تفتیش جاری ہے۔

دوسری جانب جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کا اس خبر پر ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان JDW شوگر ملز کے مطابق اس حوالے سے گمراہ کن اور من گھڑت خبریں چلائی جا رہی ہیں، شوگر ملز کا کام چینی فروخت کرنا ہے۔ ترجمان کے مطابق خریدار چینی کہاں لے جاتا ہے یہ اس کا ذاتی فعل ہے جس کے لیے وہ خود ذمہ دار ہے۔ ہمارے خلاف 1 سال قبل بھی گمراہ کن پراپیگینڈہ کیا گیا جس کی ہماری جانب سے وضاحت کر دی گئی تھی۔ آج دوبارہ اسی معاملے پر گمراہ کن و من گھڑت خبریں چلائی جا رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پچھلے 10 دنوں سے TLP کا پر امن احتجاج لاہور میں جاری ہے پر تمام حرام خور میڈیا ایسے خاموش ہے جیسے ان کا باپ مرگیا ہے لعنت ہو ایسی میڈیا پر جو سچ کے نام پر جھوٹ بیچتے ہیں۔ حکومتی_ناجائزنظربندی_ختم_کرو رضوی_مشن_جاری_رہے_گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا چینی کی اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن -لاہور پنجاب حکومت نے چینی کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے چینی کی منتقلی کی کوشش ناکام بنا کر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کابل ڈرون حملے میں10 افراد کی ہلاکتامریکہ کی معاوضے کی پیشکشکابل میں ہونے والے  ڈرون حملے میں 10 افراد کی ہلاکت  پرامریکا نے متاثرین کو معاوضے کی پیشکش کر دی۔امریکی وزارت دفاع نے بیان میں کہاہے کہ حملے میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعResolution filed in Punjab Assembly against increase in prices of petroleum products
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لاہور میں 15 روزہ اسپیشل صفائی ستھرائی مہم کا آغازوزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لاہور میں 15 روزہ اسپیشل صفائی ستھرائی مہم کا آغاز Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Launch Special Sanitation Campaign CMPunjabPK GovtPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی کی پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں3 دہشتگرد ہلاک4گرفتارسی ٹی ڈی کی پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں،3 دہشتگرد ہلاک،4گرفتار Punjab CTD Terrorists Killed Arrested Pakpattan GovtofPakistan OfficialDPRPP OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں3 دہشتگرد ہلاک4گرفتارسیکیورٹی فورسز  نے دہشتگردوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ۔سی ٹی ڈی نے پنجاب  بھر میں 22 انٹیلی جینس بیسیڈ آپریشنز کیے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »