'آئی ایم ایف سے معاہدے کے حوالے سے خوشخبری ملے گی'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے حوالے سے جلد خوشخبری ملے گی’ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

لندن :گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے حوالے سے جلد خوشخبری ملے گی ، معاشی اصلاحات سے مستقبل میں اچھے نتائج کی توقع ہے۔

تفصیلات کے مطابق لندن میں گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے پاکستانیوں کےسیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کےساتھ معاہدے کے حوالے سے جلد خوشخبری ملے گی، مشیرخزانہ معاہدے پر دستخط کرنے کیلئے نیویارک سے واشنگٹن واپس گئے۔دوسری جانب آئی ایم ایف عہدیدار نے مذاکرات کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مذاکرات بہت اچھے انداز میں آگےبڑھ رہے۔

خیال رہے ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے اپنے ٹوئٹ میں کہا تھا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری ہیں، مشیر خزانہ شوکت ترین واشنگٹن میں ہیں، آئی ایم ایف سےمذاکرات بےنتیجہ ختم ہونے کی اطلاعات درست نہیں۔ یاد رہے مشیر خزانہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف سے مذاکرات کے حوالے سے کہا تھا کہ آئی ایم ایف سےمذاکرات جاری ہیں،انشاءاللہ کامیاب ہوں گے ، پاکستان میں تاثردیاجارہاہےکہ مذاکرات ناکام ہوگئےجوغلط ہے۔

مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ کہ ایم ڈی آئی ایم ایف سےملاقات کافی مفیدرہی، قوم کو ناامید نہیں ہونا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mupk maqrooz hoga, qarza mil jaye, ye khush khabri hai ya bad news.

کیاقرضہ معاف ہو رہا ھے؟

IMF sy qarz naa lo agr mahngai yiha tk rukti h to thik h Allah ny itna to sabr عطا kia h lekin plz or qarz naa lo.

Or sath hi mazeed mehngai bhi.

سنا ہے آج کل اے آر وائی معافیاں مانگنے پر آیا ہوا ھے

کون سی خوش خبری ملے گئی پھر قرض لےگے

Hehehe lanat ho ImranKhanPTI per 🖐🖐 awaam ko rula raha hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کامیابی سے جاری، ناکامی کا تاثر غلط ہے: شوکت ترینAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u اپ کی بات درست ھے ، کمیشن اپ بڑھا دینگے ، اور وہ مان جائنگے ، اس میں کوئ شک کی بات نہں ، اپ لوگ تو آئ ایم ایف کی بھلائ کا سوچتے ھیں ، اپنے ملک اور عوام کی آپکو کیا ؟ This IMF agent is main reason for highest prices rates and increased rate of dollar.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کے آئی ایم ایف سے مذاکرات غیرشفاف ہیں، شیری رحمٰننائب صدر پیپلز پارٹی و سینیٹر شیری رحمٰن نے حکومت کے آئی ایم ایف سے مذاکرات کوغیر شفاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پارلیمان کو نہیں بتایا کہ آئی ایم ایف سے کیا معاہدے کررہے ہیں یار خدا کا واسطہ اس کنجری کو تو نیوز پہ لانا نہیں، اس کی شکل دیکھو زنا کرنے سے بدل گیا ہے شفاف تب ہوتے جب پیپلزپارٹی کرتی ہو میڈیا اس خبر کو دبا کر رکھتا اور آدھا قرض وہی پے خرد برد ہو جاتا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

1 ارب 40 کروڑ ڈالر امداد، آئی ایم ایف کی آڈیٹر جنرل آفس سے بریفنگڈی جی پالیسی نے آئی ایم ایف کی ٹیم کو کورونا وائرس سے نمٹنے کےلیے ہونیوالے اخراجات کے آڈٹ رپورٹ اور سفارشات کے بارے میں بتایا انہوں نے کورونا وائرس کے دوان یوٹیلٹی اسٹورز کو دی جانیوالی سبسڈی کی آڈٹ رپورٹ پر بھی... تفصیلات جانیئے: dailyjang جو مراعات نا اہل لوگوں کو دی گئی ہیں ان کے بارے بھی بتا دیں تا کہ انہیں صحیح طور سے معلوم ہو کہ ہمیں قرضہ کیوں چاہئے، اور اس کا استعمال کہاں کرنا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سےمذاکرات نتیجہ خیز نہ ہونے بارے میڈیا کی اطلاعات بے بنیاد ہیں.ترجمانمشیرخزانہ شوکت ترین بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی ٹیم کے ساتھ جاری مذاکرات میں شرکت کیلئے ایک بار پھر واشنگٹن گئے ہیں ۔وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے ایک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی تمام شرائط پر عملدرآمد کی مجبوریآئی ایم ایف کی تمام شرائط پر عملدرآمد کی مجبوری جب عمران خان صاحب یہ دعویٰ کرتے تھےکہ وہ ملکی معیشت کےاستحکام کےلئےآئی ایم ایف سےرجوع کرنےکے بجائے خودکشی کو ترجیح دیں گے javeednusrat PMImranKhan IMFNews imf_pakistan FinMinistryPak GovtofPakistan javeednusrat IMFNews imf_pakistan FinMinistryPak GovtofPakistan سارا کچا چٹھا کھول کر بھی ایک اہم بات جو لکھاری لکھنے سے قاصر ہے وہ یہ کہ جبIMF کےخاص ایجنٹ کو خزانےکا اختیار دیاتو IMF نےشرط رکھی کہ نیازی سرنگوں ہوکر باس(ٹرمپ) سےاپروول لے۔ یاد نہیں جب امریکی یاترا سےواپسی پر ”ورلڈ کپ “ جیت کر لایا تھا؟ بڑھاپا بذات خود بھلکڑپن پیدا کرتا ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کیساتھ مثبت مذاکرات۔جلدخوشخبری ملےگی: گورنر اسٹیٹ بینکگورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ ڈیل کی خوشخبری جلد ملے گی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »