آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کامیابی سے جاری، ناکامی کا تاثر غلط ہے: شوکت ترین

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کامیابی سے جاری، ناکامی سے متعلق تاثر غلط ہے، قوم کو ناامید نہیں ہونا چاہیے۔ نیویارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر خزان

ہ شوکت ترین نے کہا کہ بینکر ہمیشہ ڈومور کا ہی مطالبہ کرتا ہے، ماضی میں ہماری برآمدات اتنی اچھی نہیں رہیں۔ مہنگائی کم کرنے کیلئے کام کر رہے ہیں، معیشت میں بہتری آ رہی ہے تاہم تھوڑا وقت درکار ہے۔

قبل ازیں ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے بھی آئی ایم ایف سے بات چیت کی ناکامی کی خبروں کی تردید کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ جمعہ کو مذاکرات جہاں پر تھے، وہیں سے دوبارہ آغاز ہو گا، گفتگو ختم ہونے کی کوئی حتمی تاریخ نہیں۔ وزیر خزانہ، گورنر اسٹیٹ نیویارک میں میٹنگز میں مصروف ہیں، سیکریٹری خزانہ اور ان کی ٹیم بھی واشنگٹن میں مذاکرات کیلئے موجود ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Better for Pakistan and pti. Kick out this IMF agent shoukat old teen of banaspati ghee. He is enemy of poors and Pakistan and pti ..

This IMF agent is main reason for highest prices rates and increased rate of dollar.

اپ کی بات درست ھے ، کمیشن اپ بڑھا دینگے ، اور وہ مان جائنگے ، اس میں کوئ شک کی بات نہں ، اپ لوگ تو آئ ایم ایف کی بھلائ کا سوچتے ھیں ، اپنے ملک اور عوام کی آپکو کیا ؟

Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کے باوجود پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ناکام04:18 PM, 17 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تاحال سمجھوتہ نہیں ہو سکا ہے۔ اضافی ٹیکس کے ہدف اور پاور سیکٹر کے میں وزیراعظم عمران کے ساتھ اپنی آخری سانستک کھڑی ہوں میں بیان دیتی ہوں وزیراعظم کے عہدے پر آج سے پہلے سے نہ کوئی بڑا عاشق رسول میں نے دیکھا نہ ہی خان سے بڑھ کر کوئی محب وطن پایا اس مشکل وقت میں کون خان کےساتھ کھڑا ہے تاکہ ImranKhanPTI کے حاسدین کو مزید جلایا جاسکے Spread false news is crime!! They now's soon tabdli any wali ha
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے مذاکرات ناکام ہونے کی خبروں میں صداقت نہیں:ترجمان وزارت خزانہMtlb khairat milegi Karz 😂 We believed. Possiblity for more highest prices rates. And dollar rate up till 200/: rupees. Our ministry of finance totally IMF agents. With a big agent shoukat old teen of banaspati ghee.will kill the poors of Pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے کامیابی تک مذاکرات جاری رہیں گے، وزارت خزانہآئی ایم ایف سے کامیابی تک مذاکرات جاری رہیں گے، وزارت خزانہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اتنی مہنگائی کافی نہیں۔۔ڈو مور۔۔آئی ایم ایف کا پاکستان سے مطالبہمیڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی اور مالیاتی پالیسیوں کی یادداشت پر مفاہمت نہ ہو سکی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سےمذاکرات جاری ، قوم کو ناامید نہیں ہونا چاہیے، شوکت ترینواشنگٹن :وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سےمذاکرات جاری ہیں،انشاءاللہ کامیاب ہوں گے ، قوم کو ناامید نہیں ہونا چاہیے۔ Ap logo chye ho jeo قوم تم لوگوں سے نا امید ھے۔اب دفع. ھو جاو hahahahaah mahngai ka new tofan ki teyari khuda ka khoof karoo imf nay gareeb awam ko jinda dargoor kar dia sir
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف قرض کے بدلے پاکستان میں اضافی ٹیکس چاہتا ہے، رضا ربانیآئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے بجلی کی قیمت میں1 روپے 39 پیسے اضافہ کر دیا ہے جبکہ گیس کے نرخ میں بھی 35 فیصد اضافہ ہوگا... تفصیلات جانیئے: DailyJang بابا ربانی پاکستان سے دشمنی مت کریں اقتدار کی ہوس میں یہ آپ کی عمر میں زیب نہیں دیتا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »