کمیشن آف پاکستان ، وزارت خزانہ ، وزارت آئی ٹی، پی ٹی اے اور درخواست گزار شامل ہوں گے۔عدالتی حکم کے مطابق درخواست گزار کمیٹی کی معاونت کریں گے اور اپنی سفارشات دیں گے، کمیٹی کی پہلی میٹنگ 25 اکتوبر کو ہوگی، اس کے بعد کمیٹی کی میٹنگ ہر 15 دن میں ہوگی۔
میڈ یا رپورٹس کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں ڈیجیٹل کرنسی پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جس میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک، درخواست گزار و دیگر حکام عدالت میں پیش ہوئے۔اس موقع پرعدالت نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کو ڈیجیٹل کرنسی کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کارروائی سے بھی روک دیا ہے اور ڈائریکٹر ایف آئی سے آئندہ سماعت پر رپورٹ طلب کرلی ہے۔عدالتی حکم کے مطابق کمیٹی کی کارروائی خفیہ رکھی جائے گی، کمیٹی کا کوئی ممبر اس حوالے سے کوئی پریس ریلیز یا سوشل میڈیا پر بات نہیں کرے گا، اگر کوئی کمیٹی کا...
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی ، اہم سماعت آج ہوگیکراچی : سندھ ہائی کورٹ میں کرپٹوکرنسی پر پابندی سےمتعلق درخواست پر سماعت آج اہم سماعت ہوگی،ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کو ذاتی حیثیت سے طلب کیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی فیصلہ آج ہوگا۔پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی،فیصلہ آج ہوگا۔ Pakistan CryptoCurrencies Bitcoin Trading SindhHighCourt StateBank_Pak GovtofPakistan MoIB_Official FIA_Agency kse_100
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی آنے لگی 554 نئے کیس رپورٹCorona cases in Pakistan began to decline, 554 new case reports
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال باعث تشویش ہے.پاکستانپاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل ,جعلی سرچ آپریشنز اور انسانیت سوز جرائم کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
افغانستان ایشو پر بھارت میں کانفرنس پاکستان کو بھی شرکت کی دعوت11:59 PM, 18 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بھارت نے افغانستان کے ایشو پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »
’پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سیمی فائنل میں جائیں گی‘ سابق کرکٹر نے خوشخبری سنا دیلاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر اور موجودہ کمنٹیٹر بازید خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت دو ایسی ٹیمیں ہیں جو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جائیںگی۔ بازید خان نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ بھارت اور پاکستان کو سیمی فائنلسٹ کے طور پر منتخب کرنے کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شاندار کرکٹ کھیل رکھی ہے اور یہاں کی کنڈیشنز ان کیلئے بہت موزوں ہیں، شائقین یہاں بڑے سکور والے میچز کی توقع نہ کریں، اور وہ میچز جس میں کوئی ٹیم 160 یا 170 سکور کرے، پاکستانی ٹیم اپنی بہترین گیم کھیلتی ہے۔ عیدمیلادالنبیﷺ، کراچی میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات، موبائل فون سروس معطل ان کا کہنا تھاکہ پاکستانی ٹیم کے باﺅلرز جانتے ہیں کہ یو اے ای میں کس طرح باﺅلنگ سے کمال دکھانا ہے ، فاسٹ باﺅلرز کٹرز کرنا جانتے ہیں اور سپن باﺅلرز کو معلوم ہے کہ وکٹوں میں باﺅلنگ کیسے کروانی ہے۔ پاکستانی ٹیم میں سب کچھ بہترین موجود ہے۔ یو اے ای میں عموماً بڑے سکور والے میچز نہیں ہوتے لہٰذا پاور ہٹنگ کا فیکٹر بھی ایک طرح سے ختم ہو کر رہ جاتا ہے۔ انہوں نے بھارت کو منتخب کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں میں کچھ زیادہ فرق نہیں ہے اور یہ بھی بڑے سکور والے میچز پسند نہیں کرتے۔ جب پاور ہٹنگ کی بات آتی ہے تو بھارت کو بھی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ یہ بھی سپنرز پر زیادہ انحصار کرتے ہیں اور یو اے ای کی وکٹیں ان کیلئے بھی سودمند ثابت ہوتی ہیں، لہٰذا 160 سے 170 کا ٹارگٹ بھارتی ٹیم کیلئے بھی بہترین ہے۔ کون سے پاکستانی کھلاڑی بھارت کیخلاف میچ کھیلیں گے؟ فیصلہ ہو گیا Dont jump the gun . wait Cricketers will decide who is going into semis✋🏻✋🏻✋🏻😄
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »