سپریم کورٹ نے خورشید شاہ کو رہا کرنے کا حکم دیدیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ

اسلام آباد سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں خورشید شاہ کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی ہے اور انہیں ایک کروڑ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم جاری کر دیاہے ۔خورشید شاہ گزشتہ دو سال سے آمدن سے زائد اثاثہ کے کیس میں جیل میں قید تھے ۔سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی ۔

سپریم کورٹ نے ضمانت منظور کرنے کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ خورشید شاہ کا نام ای سی ایل میں رہے گا اور اگر باہر جانا چاہتے ہیں تو احتساب عدالت سے رجوع کر سکتے ہیں ۔سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ نیب تحقیقات کرے لیکن خورشید شاہ کوجیل میں مستقل نہ رکھاجائے۔یاد رہے کہ نیب نے خورشید شاہ کو 18 ستمبر 2019 کو گرفتار کیا تھا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا بلدیاتی حکومتوں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردولاہور ہائیکورٹ میں پنجاب حکومت اور سرکاری حکام کے جمع کرائے گئے تحریری جوابات طلب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا لوکل گورنمنٹ کی بحالی میں تاخیرپرتحقیقات کا فیصلہسپریم کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی، پڑھیے zuliqbal007 کی رپورٹ SamaaTV zuliqbal007 Haha.wat a joke..Chaal samaj q nahe athe Asal bath TAPPA LAGANA H SC NY. TU SC CASE MUNTAKIL KAR K GOV KO FAVOUR DAIGE. YEH KEH K CHOTY MOTY KO DANT KAR CASE KHATTAM. ASAL M LHC ko faislay sy out krna h unko dar h kahe wo suspension time na day suspend membaran ko 2.5 saal ka
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرپٹو کرنسی کی قانونی حیثیت کا جائزہ لینے کے لیے سندھ ہائی کورٹ نے بڑا حکم دے دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ ہائی کورٹ نے کرپٹو کرنسی کی قانونی حیثیت کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی جس میں اسٹیٹ بینک، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب ترمیمی آرڈیننس پر حکم امتناع جاری کرنے کی درخواست مسترد حکومت سے جواب طلبنیب ترمیمی آرڈیننس پر حکم امتناع جاری کرنے کی درخواست مسترد، حکومت سے جواب طلب NABOrdinance IslamabadHighCourt PTIGovernment Pakistan NAB GovtofPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI ShazadAkbar fawadchaudhry PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہاسلام آباد : سپریم کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ کرلیا اور حکم ناموں کی مصدقہ نقول طلب کرلیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹریفک وارڈنز ہوجا ئیں خبر دا ر۔۔بڑی پا بندی لگ گئیسی ٹی او نے ویجیلینس سیل کو اہم شاہراہوں پر تعینات عملے کے قریب ایجنٹس کو چیک کرنے کا بھی حکم دے دیا گیا ہے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »