نیب ترمیمی آرڈیننس پر حکم امتناع جاری کرنے کی درخواست مسترد حکومت سے جواب طلب

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب ترمیمی آرڈیننس پر حکم امتناع جاری کرنے کی درخواست مسترد، حکومت سے جواب طلب NABOrdinance IslamabadHighCourt PTIGovernment Pakistan NAB GovtofPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI ShazadAkbar fawadchaudhry PTIofficial

اٹارنی جنرل کو بھی آئندہ سماعت پر معاونت کے لیے طلب کر لیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواست پر سماعت کی ۔ درخواست گزار لطیف قریشی کی جانب سے وکیل جی ایم چوہدری پیش ہوئے، جی ایم چوہدری ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ نیب آرڈیننس کے سیکشن 4 میں ترمیم کی گئی ہے، اس کے ذریعے جو قوانین پہلے تھے ان میں ترمیم کرکے بڑی شق کو نکال دیا گیا،آرڈیننس جاری کرکے کرپشن کو جواز فراہم کرنے کی کوشش کی گئی، چیئرمین کی تعیناتی کے طریقے کار کو بھی تبدیل کردیا گیا ،...

اداروں کی کرپشن کو نکال دیا جائے تو پھر تو چپڑاسی ہی بچ جاتا ہے۔درخواست گزار کی جانب سے عدالت سے استدعا کی گئی جب تک درخواست پر فیصلہ نہیں ہوجا تا نیب ترمیمی آرڈیننس پر عمل درآمد پر حکم امتناع جاری کیا جائے۔عدالت نے نیب ترمیمی آرڈیننس پر حکم امتناع جاری کرنے کی درخواست مسترد کردی، ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت، سیکریٹری قومی اسمبلی ، سیکریٹری سینیٹ اور سیکریٹری قانون سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کردیئے، عدالت عالیہ نے اٹارنی جنرل کو بھی آئندہ سماعت پر معاونت کے لیے طلب کر لیا۔ کیس کی مزید سماعت 3...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احد چیمہ نے بھی نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ریلیف مانگ لیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ریلیف مانگنے والوں میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ بھی شامل ہو گئے ، احد چیمہ نے بھی اپنے لئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب آرڈیننس کے خلاف درخواست قابل سماعت قرارنیب آرڈیننس کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب آرڈیننس کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار10:17 PM, 20 Oct, 2021, پاکستان, اسلام آباد: ہائی کورٹ نے نیب آرڈیننس کے خلاف دائر درخواست کو کل سماعت کے لیے مقرر کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیب
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ سری لنکا کی آئرلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاریٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ میں سری لنکا کی آئرلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔اومان میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے مرحلے میں آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہناز اور سدھارتھ کا آخری گانا جاریدل کا دورہ پڑنے سے اچانک دنیا چھوڑ دینے والے بھارتی اداکار سدھارتھ شُکلا اور اُن کی قریبی ساتھی شہناز گِل کا آخری گانا ’ہیبٹ‘ ریلیز ہوگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں جاری مہنگائی مصنوعی جلد قابو پا لیں گے: گورنر سٹیٹ بینکInflation in Pakistan will be controlled soon: Governor SBP
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »