شہناز اور سدھارتھ کا آخری گانا جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکار سدھارتھ شُکلا اور اُن کی قریبی ساتھی شہناز گِل کا آخری گانا ’ہیبٹ (عادت)‘ ریلیز ہوگیا۔ مزید جانیے: DailyJang

دل کا دورہ پڑنے سے اچانک دنیا چھوڑ دینے والے بھارتی اداکار سدھارتھ شُکلا اور اُن کی قریبی ساتھی شہناز گِل کا آخری گانا ’ہیبٹ ‘ ریلیز ہوگیا۔

بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا اور اُن کی گرل فرینڈ شہناز گِل کا یہ گانا صرف 18 گھنٹے پہلے ہی ریلیز کیا گیا ہے جسے اب تک 3 ملین سے زائد افراد سُن چکے ہیں۔ سدناز کے آخری گانے کو فوٹیج سے منفرد طور پر ایڈٹ کیا گیا ہے، گانے کو ایک ساحل سمندر پر شوٹ کیا گیا ہے جبکہ اس گانے میں شہناز گِل کی کچھ اضافی فوٹیج شامل کی گئی ہیں جس میں اُنہیں سدھارتھ کو یاد کرتے ہوئے دِکھایا گیا ہے۔

دل کا دورہ پڑنے سے اچانک دنیا چھوڑ دینے والے بھارتی اداکار سدھارتھ شُکلا اور اُن کی قریبی ساتھی شہناز گِل کے آخری گانے کی پہلی جھلک منظرِ عام پر آگئی ہے۔سدھارتھ شکلا اور شہناز گِل کے اس آخری گانے کو ’آرکو‘ نے لکھا ہے جبکہ بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال نے گایا ہے۔ اس گانے کا عنوان ’ادھورا‘ رکھا گیا تھا جس پر سدناز کے مداحوں کی جانب سے شدید برہمی کا اظہار کیا گیا تھا تاہم گانے کا عنوان تبدیل کرکے ’ہیبٹ ‘ کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی کوریا کا سمندر میں ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہشمالی کوریا نے سمندر میں ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کردیا۔خبر ایجنسی کے مطابق بیلسٹک میزائل ممکنہ طور پر آبدوز سے فائر کیے گئے ہیں جبکہ جاپان نے شمالی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ عرب امارات اسرائیل اور بھارت کا اقتصادی تعاون کیلئے فور م کی تشکیل کا فیصلہامریکہ، متحدہ عرب امارات، اسرائیل اور بھارت نے اقتصادی تعاون کے لئے ایک چار رکنی فورم تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ ان چاروں ممالک کے وزرائے خارجہ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ شیخ رشید کا حیران کن اعلانSheikh Rashid will go to Dubai to watch the match between Pakistan and India
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وژن 2030: سعودی عرب کا ایک اور بڑا قدموژن 2030: سعودی عرب کا ایک اور بڑا قدم ARYNewsUrdu MASHA ALLAH
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گریٹر اقبال پارک کیس: ریمبو اور دیگر ملزمان پر بھتہ مانگنے کا چارج لگا دیا گیالاہور: ڈی آئی جی انوسیٹی گیشن شارق جمال نے کہا ہے کہ گریٹر اقبال پارک کیس میں عائشہ کے ساتھی ریمبو ہر بھتہ مانگنے کا چارج لگا دیا گیا جناب ImranKhanPTI اور معاونِ PMجب تک یہ معاملہ حل نہیں ہوتا ہم بار بار لکھتے رہیں گےقبضہ مافیا صرف چور ڈاکو نہیں بلکہ نچلی سطح پر بیٹھے وہ تمام آفیسر ہیں جوکہ حرامخوری کر رہے ہیں۔ شمیرریزیڈنسی سروے2,3,4سکیم33 کراچی پر قبضے کی درخواست پر کوئی کارروائی نہیں ہو رہی🙏 Asal gashti to bach gai hy پیمرا کو ان دونوں پانچویں پاس اور تھڑد کلاس صحافیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے کیونکہ ایک کو انگلش پڑھنی نہیں اتی اور دوسرے کو ٹھیک سے اردو بولنی نہیں اتی ۔۔😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئمہ بیگ اور شہبازشگری کا جلد شادی کا اعلان لیکن محبت کی کہانی کب اور کیسے شروع ہوئی؟ پہلی مرتبہ کھل کر بول پڑےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پا کستانی شوبز انڈسٹری کی مشہو ر جوڑی گلوکارہ آئمہ بیگ اور شہباز شگری کی منگنی کے باقائدہ اعلان کے بعد اب ان کے چاہنے والے ان کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »