آئمہ بیگ اور شہبازشگری کا جلد شادی کا اعلان لیکن محبت کی کہانی کب اور کیسے شروع ہوئی؟ پہلی مرتبہ کھل کر بول پڑے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پا کستانی شوبز انڈسٹری کی مشہو ر جوڑی گلوکارہ آئمہ بیگ اور شہباز شگری کی منگنی کے باقائدہ اعلان کے بعد اب ان کے چاہنے والے ان کی

شادی کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں تاہم اب اس جوڑی نے کہا ہے کہ وہ جلد شادی کرلیں گے لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ ان کی محبت کی کہانی کیسے شروع ہوئی؟

اپنے ایک انٹرویو میں شہباز شگری اور آئمہ بیگ نے بتایا کہ وہ کیسے ملے اور کیسے ایک دوسرے کی طرف کھنچے چلے گئے؟ نے بتایا کہ وہ اور آئمہ بیگ پراجیکٹ"پرے ہٹ لو"کے بعد ملےاور پھر ان کی کیمسٹری آئمہ کے ساتھ مل گئی جو ان کے پراجیکٹ کے پروڈیوسر بھی تھے ، جلدہی احساس ہوا کہ وہ ایک دوسرے کے لیے بنے ہیں۔ پی ڈی ایم نے ایک بار پھر ملک میں احتجاجی جلسوں اور ریلیوں کا اعلان کردیا

آئمہ اپنی نجی زندگی کے بارے میں کافی محدود طبیعت کی مالک ہے، وہ اپنی زندگی میں بہت کم لوگوں کو شامل کرتی ہے لیکن شہبازشگری کیساتھ وقت بتانا شروع کردیا۔شہبازشگری نے یہ بھی بتایا کہ آئمہ بیگ نے ان کی شکل و صورت کی بھی تعریف کی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ عرب امارات اسرائیل اور بھارت کا اقتصادی تعاون کیلئے فور م کی تشکیل کا فیصلہامریکہ، متحدہ عرب امارات، اسرائیل اور بھارت نے اقتصادی تعاون کے لئے ایک چار رکنی فورم تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ ان چاروں ممالک کے وزرائے خارجہ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل سلمان بٹ نے پاکستان اور بھارت کی باولنگ کا موازنہ کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ بھارتی باولنگ اٹیک پاکستان سے زیادہ تجربہ کار ہے جو بھارتی ٹیم کو برتری دلانے میں اہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور فضل الرحمان کا مہنگائی کیخلاف تحریک چلانے کا فیصلہقائد حزب اختلاف شہباز شریف اور اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ Last one week, the honorable citizens of my country have gathered to welcome reception of their Amir Saad Hussain Rizvi, yet those citizens of my country are waiting there, no one talks to them, no media has been told, why are they gathered there? حکومتی_ناجائزنظربندی_ختم_کرو 700 سے زائد پاکستانی ہیں پنڈورا پیپرز میں کہتے ہیں ! یہ کسی کے نہیں ، نہ آئین قانون ، نہ دین ، اخلاقیات۔ یہ کیا ہیں ، انکی سوچ ، انکا نظریہ عیاں ہے خوب اب۔ انکے لئے پاکستان انکا پیٹ ہے بس ۔ لوگوں کی اذیت ، لوگوں کی زندگیاں کوئی معنے نہیں رکھتیں انکے لئے ۔ تحریک لبیک کے احتجاج سے بھر پور فائیدہ اٹھانا چاہتے ہیں یہ PDM والے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کا سمندر میں ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہشمالی کوریا نے سمندر میں ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کردیا۔خبر ایجنسی کے مطابق بیلسٹک میزائل ممکنہ طور پر آبدوز سے فائر کیے گئے ہیں جبکہ جاپان نے شمالی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا 20 اکتوبر سے احتجاج اور ریلیوں کا اعلان08:44 PM, 18 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 20 اکتوبر سے ملک بھر میں احتجاج اور ریلیوں کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا 20 اکتوبر سے ملک بھر میں احتجاج اور ریلیوں کا اعلانپی ڈی ایم کا 20 اکتوبر سے ملک بھر میں احتجاج اور ریلیوں کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »