ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ شیخ رشید کا حیران کن اعلان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے کیلئے 2 روز کی چھٹی لے لی ہے۔

راولپنڈی میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے مجھے 23 اکتوبر بروز ہفتہ اور 24 اکتوبر بروز اتوار کی چھٹی دیدی ہے اور میں پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے کیلئے دبئی جا رہا ہوں۔ وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ یہ ایک کھیل ہے اور ہمیں اسے کھیل ہی کی طرح لینا ہے، جو بھی فیصلہ ہو اسے ہمیں قبول کر نا ہے مگر میری اللہ سے دعا ہے کہ اس میچ میں پاکستان کو کامیابی سے ہمکنار کرے۔ واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 17 اکتوبر سے متحدہ عرب امارات اور عمان میں شروع ہو چکا ہے جس میں کوالیفائر راﺅنڈ کے میچز جاری ہیں جبکہ پاکستانی ٹیم اپنے سفر کا آغاز 24 اکتوبر کو بھارت کیخلاف میچ سے کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ سکاٹ لینڈ کا پاپوانیوگنی کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہابوظہبی (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021ء کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے پانچویں میچ میں سکاٹ لینڈ نے پاپوانیوگنی کے خلاف پہلے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ انضمام الحق کا قومی ٹیم کو قیمتی مشورہInzamam-ul-Haq's valuable advice to the national team ahead of the match against India in T20 World Cup
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ ویسٹ انڈیز کے 131 رنز کے تعاقب میں پاکستان کا بہترین آغازدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے131 رنز کے تعاقب میں پانچ اوورز کے بعد بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے33 رنز بنالیے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے وارپ اپ میچ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ میں آج 2 میچ کھیلے جائیں گےTwo matches will be played in T20 World Cup today
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ: سری لنکا نے نمیبیا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دیٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں سری لنکا نے نمیبیا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آج دوسرا میچ بھی ابوظہبی کے گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔ نمیبیا نے پہلے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: اسکاٹ لینڈ کا پاپوا نیوگنی کو جیت کیلئے 166 رنزکا ہدفآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ نے پاپوانیوگنی کو 166 رنز کا ہدف دیا ہے۔ٹی 20 ورلڈکپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے پانچویں میچ میں اسکاٹ لینڈ کے کپتان نے ٹاس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »