گریٹر اقبال پارک کیس: ریمبو اور دیگر ملزمان پر بھتہ مانگنے کا چارج لگا دیا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گریٹر اقبال پارک کیس: ریمبو اور دیگر ملزمان پر بھتہ مانگنے کا چارج لگا دیا گیا ARYNewsUrdu

لاہور: ڈی آئی جی انوسیٹی گیشن شارق جمال نے کہا ہے کہ گریٹر اقبال پارک کیس میں گرفتار متاثرہ خاتون عائشہ کے ساتھی ریمبو اور دیگر ملزمان پر بھتہ مانگنے کا چارج لگا دیا گیا ہے جس کا چالان جلد جمع کرا دیں گے۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے بتایا عائشہ نے بیان دیا تھا کہ ریمبو بلیک میل کر کے 10 لاکھ بھتہ لے چکا ہے، ریمبو اورا س کے 11 ساتھیوں سے بھتہ میں لئے گئے 20 ہزار برآمد ہوئے ہیں‌۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Waaow ... 🤣

Yr dono e jhoty hn

کل_تک_معاہدہ_پوراکرو

Good

چھاپٹی عائشہ

پیمرا کو ان دونوں پانچویں پاس اور تھڑد کلاس صحافیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے کیونکہ ایک کو انگلش پڑھنی نہیں اتی اور دوسرے کو ٹھیک سے اردو بولنی نہیں اتی ۔۔😂

Asal gashti to bach gai hy

جناب ImranKhanPTI اور معاونِ PMجب تک یہ معاملہ حل نہیں ہوتا ہم بار بار لکھتے رہیں گےقبضہ مافیا صرف چور ڈاکو نہیں بلکہ نچلی سطح پر بیٹھے وہ تمام آفیسر ہیں جوکہ حرامخوری کر رہے ہیں۔ شمیرریزیڈنسی سروے2,3,4سکیم33 کراچی پر قبضے کی درخواست پر کوئی کارروائی نہیں ہو رہی🙏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اخلاق نبوی ﷺ اقبال کی نظر میںآج سے 1441 سال پہلے کی جو کیفیت حضور سرور عالم کے وجود مقدس سے ہویدا تھی وہ آج قلوب کے اندر پیدا ہو جائے۔ RabbiUlAwwal EID EidMilladUnNabi HolyProphet JashneEidMiladunNabi MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نون لیگ میں قیادت کی کوئی جنگ نہیں ،احسن اقبالپاکستان مسلم لیگ نون کےرہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں قیادت کی جنگ سے کمزور ہوتی ہیں تاہم نون لیگ میں قیادت کی کوئی جنگ نہیں اورمیاں محمد نواز شریف قائد ہیں، پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV SohailRashid8 Punjabis are servile by nature nothing will happen SohailRashid8 اپ پہلے مسلم لیگ لندن والوں سے اپنا نام پتا کروائیں اپ ہیں کون؟ SohailRashid8 جناب ImranKhanPTI اور معاونِ PMجب تک یہ معاملہ حل نہیں ہوتا ہم بار بار لکھتے رہیں گےقبضہ مافیا صرف چور ڈاکو نہیں بلکہ نچلی سطح پر بیٹھے وہ تمام آفیسر ہیں جوکہ حرامخوری کر رہے ہیں۔ شمیرریزیڈنسی سروے2,3,4سکیم33 کراچی پر قبضے کی درخواست پر کوئی کارروائی نہیں ہو رہی🙏
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان مذہبی کارڈ کھیلتے ہیں، احسن اقبالمسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان مذہبی کارڈ کھیلتے ہیں، کیا ریاست مدینہ میں غیر ملکی تحفے ہڑپ کئے جا سکتے ہیں؟عمران نیازی ریاست مدینہ کے خود ساختہ امیر ہیں۔ تفصیلات جانیے : DailyJang ایک تقریباً امیر المومنین بھی رہے ہیں، بڑی مشکل سے بچے تھے ہم
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دسمبر میں ملک کی تاریخ کا بدترین گیس بحران آ رہا ہے:احسن اقبالHar sal anda a kj new dso Garmiyon main gas nhi hoti تو پھر ہم لکڑیاں جمع کر لے 😂🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چند ہفتوں میں پٹرول اور بجلی کی قیمت مزید بڑھنے والی ہے احسن اقبال نے قوم کو خبردار کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے قوم کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ چند ہفتوں بعد پٹرول اور بجلی کی قیمت مزید بڑھنے والی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عیدمیلادالنبی کے موقع پر وفاقی دارلحکومت میں برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔عیدمیلادالنبی کے موقع پر وفاقی دارلحکومت میں برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔تمام بڑی شاہراہوں پر لائٹنگ کر کے سجایا گیاہے۔تمام سرکاری اور نجی عمارتوں پر برقی قمقمے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »