نیب آرڈیننس کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب آرڈیننس کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار ARYNewsUrdu

درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ نیب آرڈیننس نمبر XVIII 1999 کے سیکشن 4 اور 5A b ،ii کی شقوں میں ترمیم کی گئی ہے، عدالت نیب آرڈیننس کو غیر قانونی غیر آئینی، انتہائی امتیازی اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے کر فیصلہ جاری کرے۔

درخواست گزار نے استدعا کی کہ انصاف کے مفاد میں ہائی کورٹ اس طرح کی غیر قانونی اور غیر آئینی آرڈیننس کو کالعدم قرار دے کیونکہ چیرمین نیب کی تقرری کا اشتہار اور تقرری مسابقتی عمل سے انجام نہیں پائی، معزز اعلی عدالتوں میں مقرر ججز کی طرح بھرتیوں اور تقرریوں کے شفاف طریقہ کار پر عمل نہیں کیا گیا۔ درخواست گزار نے استدعا کی کہ اسلام آباد ہائی کورٹ 8 اکتوبر کو جاری ہونے والے صدارتی نوٹیفکیشن کو معطل کرے کیونکہ یہ نوٹی فکیشن چیف جسٹس کی مشاورت کے بغیر جاری کیا گیا، نیب آرڈیننس 2002 کی دفعات کے گزٹ میں شائع ہوا جس پر عمل نہیں کیا گیا، درخواست میں سپریم کورٹ کے فیصلے ایس سی ایم آر 1996، 1349 کا حوالہ بھی دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احد چیمہ نے بھی نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ریلیف مانگ لیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ریلیف مانگنے والوں میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ بھی شامل ہو گئے ، احد چیمہ نے بھی اپنے لئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آغا سراج درانی ضمانت مسترد ہونے کے بعد سے منظر سے غائب، نیب کو تلاشآغا سراج درانی پر آمدن سے زائد اثاثے اور ایم پی ہاسٹل کی تعمیرات میں خردبرد کا الزام ہے... تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رکن پارلیمنٹ پر 60 دن میں حلف کی پابندی کے آرڈیننس کے خلاف اپیل دائراسلام آباد:مسلم لیگ ن نے رکن پارلیمنٹ پر60دن میں حلف کی پابندی کے آرڈیننس کیخلاف اپیل دائر کردی، آرڈیننس کامقصد مسلم لیگ ن کوٹارگٹ کرنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

احد چیمہ نے بھی نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ریلیف مانگ لیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ریلیف مانگنے والوں میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ بھی شامل ہو گئے ، احد چیمہ نے بھی اپنے لئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی ، اہم سماعت آج ہوگیکراچی : سندھ ہائی کورٹ میں کرپٹوکرنسی پر پابندی سےمتعلق درخواست پر سماعت آج اہم سماعت ہوگی،ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کو ذاتی حیثیت سے طلب کیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی فیصلہ آج ہوگا۔پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی،فیصلہ آج ہوگا۔ Pakistan CryptoCurrencies Bitcoin Trading SindhHighCourt StateBank_Pak GovtofPakistan MoIB_Official FIA_Agency kse_100
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »