سپریم کورٹ کا لوکل گورنمنٹ کی بحالی میں تاخیرپرتحقیقات کا فیصلہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی، پڑھیے zuliqbal007 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Oct 20, 2021 | Last Updated: 1 hour agoسپریم کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی۔

سپریم کورٹ میں بروز بدھ 20 اکتوبر کو چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ آج ہونے والی سماعت میں عدالت نے پنجاب حکومت کے لاہور ہائی کورٹ کے حکم ناموں پر جمع تحریری جوابات اور چیف سیکریٹری پنجاب، سابق چیف سیکریٹری پنجاب، سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔

سماعت کے دوران پنجاب حکومت کی جانب سے بلدیاتی اداروں کی بحالی کا نوٹی فیکیشن عدالت میں پیش کیا گیا۔ جس پر چیف جسٹس پاکستان نے لوکل گورنمنٹ کی بجالی سے متعلق پنجاب حکومت کے نوٹی فکیشن کی ڈرافٹنگ کو غلط قرار دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ صوبائی حکومت سمجھتی ہے کہ بلدیاتی ادارے انہوں نے بحال کیے۔ تحقیقات کرکے معاملے کی طے تک جائیں گے۔ اس موقع پر سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کی تمام کارروائی کا ریکارڈ بھی طلب...

جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے کہا کہ سیکریٹری لوکل گورنمنٹ نورالامین مینگل نے تحریری جواب میں ذمہ داری وزیراعلی پنجاب پر ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے سمری وزیراعلیٰ کو بھیجی تھی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ جو بھی ذمہ دار ہوا اسے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ سماعت 2 ہفتوں کیلئے ملتوی کردی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

zuliqbal007 Haha.wat a joke..Chaal samaj q nahe athe Asal bath TAPPA LAGANA H SC NY. TU SC CASE MUNTAKIL KAR K GOV KO FAVOUR DAIGE. YEH KEH K CHOTY MOTY KO DANT KAR CASE KHATTAM. ASAL M LHC ko faislay sy out krna h unko dar h kahe wo suspension time na day suspend membaran ko 2.5 saal ka

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا بلدیاتی حکومتوں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردولاہور ہائیکورٹ میں پنجاب حکومت اور سرکاری حکام کے جمع کرائے گئے تحریری جوابات طلب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  تمام تر حالات آپ کے خلاف بھی ہوں تو میرے اللہ کے حکم سے آپ کو کوئی نقصان نہیں ہوگا اور اگر نیت صاف رکھی تو اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تعلیمات نبویؐ کی روشنی میں اپنی صفوں میں اتحادکے فروغ کی ضرورت ہے.صدرصدر ڈاکٹر عارف علوی نے کانفرنس کی پہلی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات کی روشنی میں اپنی صفوں میں اتحاد کو فروغ دینے کی PresOfPakistan ArifAlvi 12Rabiulawwal1443H r ProphetMuhammadSAW EidMiladunNabiMubarak EidMiladunNabi عشرہِ_رحمت_العالمینﷺ ربيع_الأول اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد محبوبہ_گلے_پڑگئی وماارسلنك_الارحمة_للعالمين ProphetMuhammadSAW Pakistan PresOfPakistan ArifAlvi اخلاق باختہ قوم یوتھ پیدا کرکے کونسے اتحاد کو فروغ دیا ہے؟ کہیں اس اتحاد کی بات تو نہیں کرتے جس سے چپڑاسیوں ، ڈاکوؤں سے اتحاد کرکے اقتدار حاصل کیا ہے؟ بریف کیس لینے والے ججز سے صادق کی سند اور BMW لینے والے جنرلز سے مسند اقتدار حاصل کرنے والا اتحاد؟ PresOfPakistan ArifAlvi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہاسلام آباد : سپریم کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ کرلیا اور حکم ناموں کی مصدقہ نقول طلب کرلیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کا روس میں افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے مذاکرات میں شرکت سے انکارواشنگٹن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکہ نے روس میں افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے مذاکرات میں شرکت سے انکار کر دیا، امریکہ کے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ  کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1700 روپے کا غیرمعمولی اضافہ - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا اضافے سے 119700 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت بڑھا کر 102623 کردی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »