شیخ رشید نے پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے 2 دن کی چھٹی لے لی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya

راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید بھی کرکٹ کے اتنے ہی شوقین ہیں جتنا کوئی عام پاکستانی، انہوں نے پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے 2 دن کی چھٹی لےلی۔

رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے وزیر داخلہ شیخ رشید کو 2 دن ہفتہ اور اتوار کی چھٹی دے دی ہے، وہ پاکستان اور بھارت کے مابین ٹی ٹونٹی میچ دیکھنے دبئی جائیں گے۔ شیخ رشید کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ کرکٹ کھیل ہے اسے کھیل کی طرح ہی لینا چاہئے، دعا ہے پاکستان کامیابی سے ہمکنار ہو۔ واضح رہے پاکستان اور بھارت کے مابین کرکٹ کا بڑا معرکہ 24 اکتوبر کو لڑا جائے گا جس کیلئے پاکستانی عوام شدت سے منتظر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنت

سچی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے شیخ رشید نے بھی چھٹی لے لی - ایکسپریس اردواللہ سے دعا ہے کہ پاکستان کو کامیابی سے ہمکنار کرے، شیخ رشید بس اب تو گیا میچ لگ گیا گھوڑے Haraam diya match chutti wale din ha Sunday ko to wesy he chutii hoti hy bhai kia ho gya
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی آبدوزکا سراغ لگانےپر پاک بحریہ کوسلام پیش کرتا ہوں: شیخ رشیداے اللّٰہ رب العزت پاکستان اور عالم اسلام کو باغیرت عزت دار مسلمان حکمران عطا فرما اے اللّٰہ رب العزت لشکرِ کفار پر قہر عظیم نازل فرما آمین ثم آمین یارب العالمین آپ جان قُربان کر دیں پلیز نِکمّے سیاست دان؛ بھارتی سازشوں کا بروقت پتہ لگانے میں ہمیشہ ناکام کیوں رہتے ہیں؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے مہنگائی کی ذمہ داری سابقہ حکومتوں اور کورونا پر ڈال دیوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے مہنگائی کا اعتراف کرلیا مگر ذمہ داری ماضی کی حکومتوں اور کورونا پر ڈال دی اور کہا کہ جو مہنگائی کے خلاف چیمپئن بن رہے ہیں، یہ ملک لوٹنے والے سب سے بڑے چور ہیں، ہم مہنگائی کے خاتمے کی کوشش کر رہے ہیں، میں تو کابینہ میں آٹا، دال، چینی کی بھی بات کرتا ہوں۔ Administrative mismanagement and loose check and control on commodities and sellers is also due to Corona or due to your in competency ?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کے مرے مینڈکوں کی سیاست ختم ہو چکی ہے: شیخ رشیدپچھلے 10 دنوں سے TLP کا پر امن احتجاج لاہور میں جاری ہے پر تمام حرام خور میڈیا ایسے خاموش ہے جیسے ان کا باپ مرگیا ہے لعنت ہو ایسی میڈیا پر جو سچ کے نام پر جھوٹ بیچتے ہیں۔ حکومتی_ناجائزنظربندی_ختم_کرو رضوی_مشن_جاری_رہے_گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت 5 سال بھی پورے کریگی کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، شیخ رشیدحکومت 5 سال بھی پورے کریگی کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، شیخ رشید مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Please We Requested & Humble Ary News please Around The World of IBA can't Accepted Our correction in papere & Many Mistake شیخ صاحب یہ دھکے آپ کو ابھی سے پڑ رہے ہیں ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت 5 سال پورے کرے گی کوئی غلط فہمی میں نہ رہے: شیخ رشیدحکومت 5 سال پورے کرے گی، کوئی غلط فہمی میں نہ رہے: شیخ رشید Islamabad ShkhRasheed pmln_org MediaCellPPP EidMiladunNabiMubarak اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »