گرین لائن منصوبہ: اسد عمر نے بڑا اعلان کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

گرین لائن منصوبے کا افتتاح کب ہوگا؟ اعلان ہوگیا ARYNewsUrdu

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسدعمر نے بتایا کہا کہ کل کراچی گرین لائن منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا، انشاءاللہ اگلے 10 دن میں یہ منصوبہ ٹرائل آپریشن کے لیے تیار ہوگا۔

کل کراچی گرین لائن منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا. انشاءاللہ اگلے دس دن میں یہ منصوبہ ٹرائل آپریشن کے لئے طیار ہو گا. اس کے بعد وزیراعظم ہر بس میں 200 سے 250 افراد کے سفر کرنے گنجائش موجود ہے، بسوں میں خواتین اور معذور افراد کے لیے بھی نشستیں مختص ہیں، گرین لائن منصوبے کے پہلے فیز کی بحالی کے لیے 80 بسیں مختص ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی گرین لائن منصوبے کا آغاز 25 دسمبر سے ہوگا، اسد عمر - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کراچی آکر منصوبے کا افتتاح کریں گے، وزیر منصوبہ بندی اس جاہل کو کوئی بتائے بی آر ٹی بھی ایک منصوبہ ہوا کرتا تھا Nahi chaya green line bs Karachi ko karachi wala haq dedo bagherataan asad umar ne angro foods ki to maa ko de hi dia ab Pakistan ki maa ko dia jaaraha he
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی گرین لائن کب چلے گی، اسد عمر نے بتا دیاوفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے بتا دیا کہ کراچی میں گرین لائن بسیں کب سے چلیں گی۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang AsadUmar GreenLineBusProject 2022
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک روس گیس پائپ لائن منصوبہ؛ ’ڈسکشن ڈرافٹ‘ پر اتفاق - ایکسپریس اردو15 فروری تک اسپیشل پرپز کمپنی کیلیے شیئر ہولڈرز کے معاہدے پر دستخط کا عزم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چٹاگانگ ٹیسٹ عبداللہ شفیق کا ٹیسٹ ڈیبیو بابر اعظم نے گرین کیپ دیچٹاگانگ ٹیسٹ ، عبداللہ شفیق کا ٹیسٹ ڈیبیو، بابر اعظم نے گرین کیپ دی AbdullahShafiq Chittagong BabarAzam GreenCap FirstTestMatch imabd28 babarazam258 TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گیس پائپ لائن معاہدہ: پاکستان اور روس کا دستخط پر اتفاقپاکستان اور روس کے درمیان 15 فروری تک ’پاکستان اسٹریم‘ گیس پائپ لائن معاہدے پر دستخط کرنے پر اتفاق ہو گیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی سکیورٹی فورسز نے غلطی سے کنٹرول لائن عبور کرنیوالے بچے کوحراست میں لے لیاآزاد کشمیر کا 14سالہ بچہ غلطی سے کنٹرول لائن پار کرگیا ۔بھارتی سکیورٹی فورسز نے اسے گرفتار کرلیا Yeh sikhon ka yaar lanati khaan Tu puter culbosan ko churwa aur woh apna zehar ugal Rahe hen
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »