تیج السلام کی عمدہ بولنگ، پاکستان 286 رنز پر آل آؤٹ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

تیج السلام کی عمدہ بولنگ، پاکستان 286 رنز پر آل آؤٹ ARYNewsUrdu PakvsBan

چٹاکانگ: میزبان بنگلا دیش نے چٹاکانگ ٹیسٹ میں زبردست کم بیک کرتے ہوئے پاکستان کو 286 رنز پر آل آؤٹ کردیا ، بنگال ٹائیگرز کو 44 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چٹاکانگ ٹیسٹ کے تیسرے روز بنگلا دیش نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے پاکستان ٹیم کو مشکل سے دوچار کیا، تیج السلام پاکستانی ٹیم پر قہر بن کر ٹوٹ پڑے اور 7 وکٹیں لے اڑے۔ عبداللہ شفیق گذشتہ روز کے اسکور میں اضافہ کئے بغیر آج کھیل کے پہلے ہی اوور میں چلتے بنے، تجربہ کار اظہر علی کھاتہ کھولے بغیر ہی پویلین لوٹ گئے، کپتان بابر اعظم 10 رنز بناکر مہدی حسن کے ہاتھوں کلین بولڈ ہوئے۔تجربہ کار مڈل آرڈر بیٹر فواد عالم کی مزاحمت 8 رنز پر جواب دے گئی اور وہ تیج السلام کا شکار بنے، محمد رضوان کو عبادت حسین نے ایل بی ڈبلیو کیا وہ بھی صرف 5 رنز بناسکے،حسن علی 12 رنز بناکر غیر ضروری شارٹ کھیلتے ہوئے آؤٹ...

پاکستان کی جانب سے عابد علی 113،عبدللہ شفیق52 اور فہیم اشرف نے38رنز اسکور کیے، واضح رہے کہ چٹاکانگ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں میزبان بنگلا دیش 330 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چٹاکانگ ٹیسٹ: شاہینوں کا پلٹ کر وار، بنگلا دیش آل آؤٹچٹاکانگ ٹیسٹ: حسن علی کی شاندار بولنگ، بنگلادیش 330 رنز پر آؤٹ arynewsurdu pakvsban زبردست ایسے جنریٹر کا کیا فائدہ جو وقت پر اسٹارٹ نہ ہو 😆
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چٹاکانگ ٹیسٹ:عابدعلی کی سنچری رائیگاں،پاکستان286پر آل آؤٹپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے تیسرے روز قومی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 286 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی SamaaTV بکواس بیٹنگ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عابد علی کی بنگلہ دیش کیخلاف شاندار سنچری۔۔169 رنز پر 3 کھلاڑی آئوٹچٹاگانگ ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی بنگلا دیش کے خلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور گرین کیپس نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنا لیے ہیں۔ googd action Bahut acchi batting
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغان وزیرِ صحت ڈاکٹر قلندر جہاد کی پاکستان آمد، قطر روانگیافغانستان کے وزیرِ صحت ڈاکٹر قلندر جہاد نے پاکستان کا دورہ کیا، افغانستان کی وزارتِ صحت نے پاکستان سے ہنگامی بنیادوں پر جان بچانے والی ادویات کی فراہمی کی درخواست کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Nov 28, 2021, لاہور, Page 1,پاکستان کی 7ملکوں پر سفری پابندیاں ، دنیا خوفزدہ Pakistan Travel Bans Countries New Covid Variant ForeignOfficePk GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چٹاکانگ ٹیسٹ: بنگلہ دیش پہلی اننگز میں 330رنزبناکر آؤٹپاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے روز بنگال ٹائیگرز پہلی اننگز میں 330 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے SamaaTV PakvsBan
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »