چٹاکانگ ٹیسٹ:عابدعلی کی سنچری رائیگاں،پاکستان286پر آل آؤٹ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے تیسرے روز قومی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 286 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی SamaaTV

Posted: Nov 28, 2021 | Last Updated: 37 mins ago

اوپنر عبداللہ شفیق نے اور عابد علی نے پہلی وکٹ کی شراکت داری کرتےہوئے 145 رنز بنائے تھے، میچ کے تیسرے روز عبداللہ شفیق 52 کے انفرادی مجموعے پر وکٹ گنوابیٹھے جبکہ عابد علی 133 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ قومی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں 115.4 اوورز میں محض 286 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، بنگلادیش کو 44 رنز کی برتری حاصل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بکواس بیٹنگ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کی نئی قسم کے کیسز کی تصدیق کے بعد برطانیہ کا سفری پابندیوں کا اعلانکرونا کی نئی قسم کے کیسز کی تصدیق کے بعد برطانیہ کا سفری پابندیوں کا اعلان ARYNewsUrdu plz bacho ki health pr rehm krain in ko kch din chuttian kr dain taky halat sii ho jain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چٹاگانگ ٹیسٹ: پاکستانی اوپنرز کی پر اعتماد بیٹنگ بغیر نقصان کے 145 رنز بنالیےچٹاگانگ ٹیسٹ: پاکستانی اوپنرز کی پر اعتماد بیٹنگ، بغیر نقصان کے 145 رنز بنالیے Pakistan Bangladesh TestMatch BANvsPAK BCBtigers TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ عابد علی کی سنچریبنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ، عابد علی کی سنچری Pakistan Bangladesh 1st Test AbidAli_Real Hits Hundred BCBtigers TheRealPCBMedia TheRealPCB PakvsBan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

3 ارب ڈالرز کے ذخائر اسٹیٹ بینک میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری3 ارب ڈالرز کے ذخائر اسٹیٹ بینک میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری Pakistan PTIGovernment Cabinet Approval SaudiFunds StateBankOfPakistan StateBank_Pak shaukat_tarin ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan KSAmofaEN KingSalman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

راکھی ساونت کے شوہر کی بگ باس کے گھر میں انٹری - ایکسپریس اردوچند روز قبل راکھی ساونت نے اعلان کیا تھا کہ وہ بگ باس 15 میں اپنے شوہر رتیش کے ہمراہ داخل ہوں گی Ye humary mulk k liye bohat aham habar ha 🤢🤮
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی تجوری ہائٹس کے بلڈر کو 20 دن میں ملبہ اٹھانے کی مہلتاسلام آباد : سپریم کورٹ نے تجوری ہائٹس کے بلڈر کو 20دن میں ملبہ اٹھانے کی مہلت دے دی ۔ تجوری ہائٹس اراضی کمشنر کراچی کی تحویل میں رہے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »