عابد علی کی بنگلہ دیش کیخلاف شاندار سنچری۔۔169 رنز پر 3 کھلاڑی آئوٹ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عابد علی کی بنگلہ دیش کیخلاف شاندار سنچری۔۔169 رنز پر 3 کھلاڑی آئوٹ

چٹانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں جاری میچ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز کیا تو عابد علی 93 اور عبداللہ شفیق 52 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھےتاہم کھیل کے پہلے ہی اوور میں تاج الاسلام نے پہلے عبداللہ شفیق کو ایل بی ڈبلیو کیا اور پھر اگلی ہی گیند پر اظہر علی کو بھی گولڈن ڈک پر پویلین کی راہ دکھا دی۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھی 10 رنز بنا کر مہدی حسن مرزا کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔ عابد علی نے شاندار بیٹنگ کا سلسلہ جاری رکھا اور اپنی سنچری مکمل کی، عابد علی 107 رنز کے...

بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پہلی اننگز میں 330 رنز اسکور کئے تھے، بنگلا دیش کی جانب سے لٹن داس نے سنچری اسکور کی تھی جبکہ مشفیق الرحیم نروس نائنٹیز کا شکار ہو گئے تھے۔پاکستان کی جانب سے حسن علی نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا جبکہ دو دو وکٹیں شاہین آفریدی اور فہیم اشرف کے حصے میں آئی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bahut acchi batting

googd action

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چٹاگانگ ٹیسٹ کا دوسرا روز: بنگلا دیش پہلی اننگز میں 330 رنز پر آؤٹ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چٹاگانگ ٹیسٹ کا دوسرا روز: بنگلا دیش پہلی اننگز میں 330 رنز پر آؤٹپاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے روز بنگلا دیش کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 330 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔چٹاگانگ کے چوہدری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چٹا گانگ ٹیسٹ:بنگلا دیش کی ٹیم پہلے دن 253 رنز بنانے میں کامیابچٹا گانگ ٹیسٹ میں بنگلا دیش کے مڈل آرڈر بیٹسمین لٹن داس نے پاکستان کے خلاف اپنے کیرئیر کی پہلی ٹیسٹ سنچری اسکور کرلی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang pakvsban
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش دھان فصل کی کٹائی زوروں پر پہنچ گئیبنگلہ دیش کے کچھ حصوں میں دھان کی فصل کی کٹائی اب زوروں پر ہے، دارالحکومت ڈھاکہ سے تقریباً 242 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع ضلع چٹاگانگ میں پرندوں کے جھنڈ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چٹا گانگ ٹیسٹ: بنگلادیش 330 رنز پر آؤٹ، حسن علی کی 5 وکٹیںپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلا دیش کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 330 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چٹاگانگ ٹیسٹ: پاکستانی اوپنرز کی پر اعتماد بیٹنگ بغیر نقصان کے 145 رنز بنالیےچٹاگانگ ٹیسٹ: پاکستانی اوپنرز کی پر اعتماد بیٹنگ، بغیر نقصان کے 145 رنز بنالیے Pakistan Bangladesh TestMatch BANvsPAK BCBtigers TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »