افغان وزیرِ صحت ڈاکٹر قلندر جہاد کی پاکستان آمد، قطر روانگی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان کے وزیرِ صحت ڈاکٹر قلندر جہاد نے پاکستان کا دورہ کیا تفصیلات جانیے: Dailyjang

وزیرخارجہ نے کہا کہ افغان تاجروں کو پاکستان کے لیے ویزا آن ارائیول کر دیا ہے، پاکستانی سفارت خانہ افغان تاجروں کو 5 سال کا ملٹی پل ویزا دے سکتا ہے۔

اس موقع پر پاکستان فارماسیوٹیکل مینو فیکچررز ایسوسی ایشن نے افغانستان کو جان بچانے والی ادویات عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔ پاکستانی حکام نے بتایا کہ افغان وزارتِ صحت نے اسپتالوں کو فعال بنانے کے لیے حکومتِ پاکستان سے درخواست کر دی ہے۔ڈاکٹر قلندر جہاد نے درخواست کی کہ پاکستان افغان ٹیکنیشنز، نرسوں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو تربیت فراہم کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی افواج کی ظالمانہ کارروائیوں کی مذمتپاکستان کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی افواج کی ظالمانہ کارروائیوں کی مذمت IIOJK IndianCrimes IndianTerrorism KashmirBleeds KAshmiriLivesMatter ForeignOffice ForeignOfficePk GovtofPakistan KCPak4 MoIB_Official PMOIndia adgpi narendramodi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی خارجہ پالیسی میں تلور کے شکار کی اتنی اہمیت کیوں - BBC News اردوتلور کے شکار کو مشرق وسطیٰ کے شاہی خاندان ایک کھیل اور شوق کے طور پر دیکھتے ہیں۔ پاکستان ان شاہی خاندانوں کے اس شوق کو جاری رکھنے کے لیے ہر سال پرمِٹ جاری کرتا ہے جس میں قطر، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین سے عرب شیخ پاکستان پہنچتے ہیں لیکن پاکستان ان دوروں سے کیا حاصل کرتا ہے؟ It's not taloor, shakar to porey Europe Orr USA mey bhe hota hey, problème is why not pointing out cruel, and illiterate politicians of ppp پاکستان اپنی خارجہ پالیسی میں تلور کے شکار کو اہمیت نہیں دینا چند چور خاندان اپنی عرب ملکوں میں چوری کی جائیداد بچانے کیلئے عربوں کو پروٹوکول دیتے ہیں قتل کس نے کیا؟ کیا وہ گرفتار ہو؟ کیا اس کو سزا ہوئی؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹیسٹ میچ کے دوران بھارتی تماشائیوں کی نفرت کی انتہا پاکستان مخالف نعر ےویڈیووائرلویڈیو میں دیکھاجا سکتا ہے کہ کانپور کے گرین پارک اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں بھارتی ٹیم کی بیٹنگ کے دوران کمنٹیٹر تبصروں پرمصروف ہیں وہیں بیک گراؤنڈ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے واہگہ کے راستے افغانستان کیلئے بھارت سے امداد کی ترسیل کی اجازت دیدیاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے افغانستان کیلئے واہگہ کے راستے بھارت سے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم اور ادویات کی ترسیل کی اجازت دے دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہم پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں:مولانافضل الرحماناپنے پیٹ کے بقا کی جنگ ہے یہ ☺😚😑 مالانا صاحب مذاق اچھا کرلیتے ہوں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وکی کوشل کی کزن نے کترینہ کیف اور وکی کی شادی کی تردید کردی - ایکسپریس اردوبھارتی میڈیا میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل 9 دسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھیں گے چلیں یہ پاکستان کے حق میں ایک اچھی خبر ہے اس سے ووٹ کی عزت بحال ہو جائے گی And you are supposed to cover and highlight this stupid and 3 Rated news in pak..🤦🏻‍♂️ Usko nahee bulaya hoga.. phuppo ke beti
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »