پاکستان نے واہگہ کے راستے افغانستان کیلئے بھارت سے امداد کی ترسیل کی اجازت دیدی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے افغانستان کیلئے واہگہ کے راستے بھارت سے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم اور ادویات کی ترسیل کی اجازت دے دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے

Nov 25, 2021 | 11:56:AM

اسلام آباد پاکستان نے افغانستان کیلئے واہگہ کے راستے بھارت سے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم اور ادویات کی ترسیل کی اجازت دے دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق حکومت پاکستان نے برادر افغان عوام کے لیے جذبہ خیر سگالی کے طور پر انسانی بنیادوں پر واہگہ بارڈر کے راستے بھارت سے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم اور جان بچانے والی ادویات کی نقل و حمل کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق ترجمان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں بھارتی ناظم الامور کو حکومت پاکستان کے فیصلے سے باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ کچھ روز قبل وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کے لیے انسانی بنیادوں پر 5 ارب روپے امداد کی بھی منظوری دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کے خاندان نے اپنے والد کی ہیلن سے دوسری شادی کی مخالفت کی تھیسلمان خان کے والد سلیم خان نے پہلی شادی 1964 میں سوشیلا چارک (سلمیٰ خان) سے کی تھی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی افواج کی ظالمانہ کارروائیوں کی مذمتپاکستان کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی افواج کی ظالمانہ کارروائیوں کی مذمت IIOJK IndianCrimes IndianTerrorism KashmirBleeds KAshmiriLivesMatter ForeignOffice ForeignOfficePk GovtofPakistan KCPak4 MoIB_Official PMOIndia adgpi narendramodi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بیٹی کی علیحدگی کی خبروں کی بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ کا ردعمل بھی آگیاممبئی (ویب ڈیسک) اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نک جونس سے علیحدگی کی خبروں کے بعد بھارتی اداکارہ کی والدہ مدھو چوپڑا نے اپنی بیٹی اور داماد نِک جونس کی طلاق کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے معاوضوں میں کمی کر دی لیکن کیوں ؟ جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز کی ڈومیسٹک میچ فیس پالیسی میں تبدیلی کردی گئی ہے ۔ہر سطح پر معاوضوں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی صورتحال خطے کے امن کیلئے خطرہ ، پاکستان نے خبردار کردیااسلام آباد : پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں قابض افواج کی ظالمانہ کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا صورتحال خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 12 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیاچٹا گانگ (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 12 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »