بیٹی کی علیحدگی کی خبروں کی بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ کا ردعمل بھی آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (ویب ڈیسک) اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نک جونس سے علیحدگی کی خبروں کے بعد بھارتی اداکارہ کی والدہ مدھو چوپڑا نے اپنی بیٹی اور داماد نِک جونس کی طلاق کی

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مدھو چوپڑا نے کہا کہ ’پریانکا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے نِک جونس کا نام ہٹا دیا ہے لیکن وہ دونوں ابھی بھی ایک ساتھ ہیں اور محبت بھری زندگی گُزار رہے ہیں۔‘

دوسری جانب طلاق کی خبروں پر پریانکا چوپڑا اور نِک جونس ابھی تک خاموش ہیں، دونوں کی جانب سے کسی قسم کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔واضح رہے کہ پریانکا چوپڑا نے وضاحت فراہم کیے بغیر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنے نام سے نِک جونس کا نام ہٹا دیا تھا جس کے بعد قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں دونوں کے درمیان طلاق ہوگئی ہے۔ پریانکا چوپڑا اور نک جونس نے سال 2018 میں یکم دسمبر کو ہندواور 2 دسمبر کو عیسائی طرزِ عمل کی شادی کی...

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا نے نک سے اس وقت ملاقات کی تھی جب وہ ہالی ووڈ شوز اور فلموں میں اداکاری کے لیے امریکا گئیں تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ سشمیتا سین کی سرجری کا انکشاف مداحوں کا راز کی بات بتادیممبئی (ویب ڈیسک) سابق مس انڈیا اور بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین نے سرجری کروانے کی خبر دے کر مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔سشمیتا سین نے لکھا کہ میں آپ سب کو ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پریانکا چوپڑا اور نک جونس میں طلاق ۔۔۔اداکارہ کی والدہ کا ردعمل آگیابالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکاچوپڑا اور نک جونس میں طلاق کی خبروں پر پریانکاچوپڑا کی والدہ کا رد عمل سامنے آیا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انوشکا اور کوہلی کی بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں دینے والا ملزم ضمانت پر رہابھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی بیٹی کو آن لائن ریپ کی دھمکیاں دینے والے ملزم کو ضمانت پر رہائی مل گئی۔ مزید جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی افغانستان کیلئے 5 ارب روپے کی امدادی پیکیج کی منظوریپاکستان کی افغانستان کیلئے 5 ارب روپے کی امدادی پیکیج کی منظوری Pakistan Afghanistan MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI YusufMoeed SMQureshiPTI TeamSMQ shaukat_tarin OfficialDGISPR PakinAfg
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نایاب جانوروں کی درآمد کی اجازت عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی ہے.اسلام آبادہائیکورٹاسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ نایاب نسل کے جانوروں کی درآمد کی اجازت عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی ہے اور اس سلسلے میں سائنٹیفک اور مینجمنٹ اتھارٹیز کو جائزہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خوبرو اداکارہ عائشہ عمر کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل صارفین حیرانعائشہ عمر نے لکھا کہ جی نہیں بالکل نہیں، ان کی شادی ہوچکی ہے اور وہ اپنی بیوی کے ساتھ بہت خوش ہیں۔عائشہ عمر نے کمنٹ میں شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کو مخاطب کرتے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »