چٹاگانگ ٹیسٹ عبداللہ شفیق کا ٹیسٹ ڈیبیو بابر اعظم نے گرین کیپ دی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چٹاگانگ ٹیسٹ ، عبداللہ شفیق کا ٹیسٹ ڈیبیو، بابر اعظم نے گرین کیپ دی AbdullahShafiq Chittagong BabarAzam GreenCap FirstTestMatch imabd28 babarazam258 TheRealPCBMedia TheRealPCB

بنگلا دیش کے خلاف چٹاگانگ ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے عبداللہ شفیق نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیوکیا۔ٹیسٹ بیٹر عبداللہ شفیق کو قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے گرین کیپ دی جس کے بعد وہ پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے والے 246ویں کھلاڑی بن گئے۔اس موقع پر عبداللہ شفیق کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے ملک کی نمائندگی

کرنا ہر کرکٹر کی خواہش ہوتی ہے، آج کے دن میرا خواب پورا ہوا ہے جس پر بہت خوشی ہے۔عبداللہ شفیق کا کہنا ہے کہ اپنے سینئر کھلاڑیوں سے بہت کچھ سیکھا ہے، میچ میں اچھی پرفارمنس دکھانے کی پوری کوشش کروں گا۔اپنے پسندیدہ کھلاڑی کے حوالے سے بتاتے ہوئے عبداللہ شفیق کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں رکی پونٹنگ میرے پسندیدہ کھلاڑی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چٹاگانگ ٹیسٹ: بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہچٹاگانگ ٹیسٹ: بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ Bangladesh Won Toss Elected Bat BCBtigers TheRealPCBMedia TheRealPCB BANvPAK BCBtigers TheRealPCBMedia TheRealPCB ace_punjabاور Spokesperson'وقارعظیم' waqarazeemjappaدونوں نےاپنے اپنے Twitter اکاؤنٹس پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کر رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab PakistanPMDU
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چٹاگانگ ٹیسٹ: بنگلادیش کے پہلی اننگ میں 49 پر 4 کھلاڑی آوٹ ہوگئےچٹاگانگ ٹیسٹ: بنگلادیش کے پہلی اننگ میں 49 پر 4 کھلاڑی آوٹ ہوگئے PAKvBAN BANvsPAK Pakistan Bangladesh 1stTest TestCricket Chittagong TheRealPCBMedia TheRealPCB BCBtigers ICC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چٹاگانگ ٹیسٹ بنگلہ دیشی بیٹنگ لائن لڑ کھڑا کر سنبھل گئی4وکٹوں کے نقصان پر253رنز بنا لئےچٹاگانگ ٹیسٹ ،بنگلہ دیشی بیٹنگ لائن لڑ کھڑا کر سنبھل گئی،4وکٹوں کے نقصان پر253رنز بنا لئے Pakistan Bangladesh FirstTestMatch BANvsPAK BCBtigers TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چٹاگانگ ٹیسٹ، بنگلا دیش کی ٹیم لڑ کھڑا کر سنبھل گئیچٹاگانگ ٹیسٹ، بنگلا دیش کی ٹیم لڑ کھڑا کر سنبھل گئی arynewsurdu اب ہماری ٹیم لڑکھڑائے گی۔ اگر 400 پلس رنز بن گئے تو ہماری ٹیم پریشر میں ڈگمگا سکتی ہے۔ فالوآن کا خطرہ بھی ہو سکتا ہے۔ ARYNEWSOFFICIAL ListenSMQ اس ملک پاکستان میں کوئی ایک بندہ ایسا حکومت میں موجود ہے جو طلباء پر ہونے والے ظلم کی آواز اٹھائے اور ان کا مسئلہ حل کریں? ImranKhanPTI Shafqat_Mahmood SMQureshiPTI PakinChina_ TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چٹا گانگ ٹیسٹ:بنگلا دیش کی پہلے ٹیسٹ میں بیٹنگ جاریچٹا گانگ ٹیسٹ میں بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو میچ کے پہلے سیشن میں غلط ثابت ہوتا دکھائی دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang pakvsban
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلانبنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان arynewsurdu cricket banglandesh
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »