چٹاگانگ ٹیسٹ، بنگلا دیش کی ٹیم لڑ کھڑا کر سنبھل گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چٹاگانگ ٹیسٹ، بنگلا دیش کی ٹیم لڑ کھڑا کر سنبھل گئی arynewsurdu

لٹن داس نے کیریئر کی پہلی سنچری بنائی، مشفئیق الرحیم نے بھی ذمہ دار بیٹنگ کرتے ہوئے قومی بولرز کے چھکے چھڑا دئیے، دونوں بیٹرز نے 204 رنز کی ناقابل شکست شراکت قائم کی۔قومی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں دیگر

کھلاڑیوں میں محمدرضوان ، عبداللہ شفیق، عابدعلی، اظہر علی، فہیم اشرف، فواد عالم، حسن علی، ،نعمان علی، ساجد خان اور شاہین آفریدی شامل ہے۔سعودشکیل، امام الحق، سرفرازاحمد، محمد نواز، زاہدمحمود اور نسیم شاہ ریزرو کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL ListenSMQ اس ملک پاکستان میں کوئی ایک بندہ ایسا حکومت میں موجود ہے جو طلباء پر ہونے والے ظلم کی آواز اٹھائے اور ان کا مسئلہ حل کریں? ImranKhanPTI Shafqat_Mahmood SMQureshiPTI PakinChina_ TakeBackPakStudentsToChina

اب ہماری ٹیم لڑکھڑائے گی۔ اگر 400 پلس رنز بن گئے تو ہماری ٹیم پریشر میں ڈگمگا سکتی ہے۔ فالوآن کا خطرہ بھی ہو سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چٹا گانگ ٹیسٹ:بنگلا دیش کی پہلے ٹیسٹ میں بیٹنگ جاریچٹا گانگ ٹیسٹ میں بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو میچ کے پہلے سیشن میں غلط ثابت ہوتا دکھائی دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang pakvsban
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلانبنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان arynewsurdu cricket banglandesh
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چٹاکانگ ٹیسٹ: بنگلا دیش کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہچٹاکانگ ٹیسٹ: بنگلا دیش کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ arynewurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹیسٹ سیریز، بنگلا دیش کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پہلا ٹیسٹ بنگلا دیش کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ دونوں اوپنرز پویلین واپس22 سالہ عبداللّٰہ شفیق آج پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنا ڈیبیو کر رہے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور بنگلا دیش آج پہلے ٹیسٹ میں مدمقابلپاکستان اور بنگلا دیش آج پہلے ٹیسٹ میں مدمقابل arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »