پاکستان اور بنگلا دیش آج پہلے ٹیسٹ میں مدمقابل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور بنگلا دیش آج پہلے ٹیسٹ میں مدمقابل arynewsurdu

چٹاکانگ: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ آج سےچٹاگانگ میں شروع ہوگا۔

تفصیلات کےمطابق پا کستان اور بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج سے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم، چٹاگانگ میں شروع ہو گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح نو بجے شروع ہوگا۔ قومی ٹیم اس سے قبل بنگلہ دیش کو تین ٹی 20 میچوں کی سیریز میں بنگلہ دیش کو وائٹ واش کر چکی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 4 سے 8 دسمبر تک ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور بنگلا دیش گذشتہ سال فروری میں راولپنڈی ٹیسٹ میں مدمقابل ہوئے تھے، جس میں پاکستان نے مہمان بنگلہ دیش کو ایک اننگز اور 44 رنز سے شکست دی تھی۔ قومی اسکواڈ: بابراعظم ، محمدرضوان ، عبداللہ شفیق، عابدعلی، اظہر علی، فہیم اشرف، فواد عالم، حسن علی، امام الحق،نعمان علی، ساجد خان اور شاہین آفریدی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک امین اسلم اور اور زرتاج گل میں جھگڑے کی خبریں گمراہ کن اور افواہ قرار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح میں کمی کا سلسلہ جاریاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، ایک دن میں 9 اموات اور 350 کیسز رپورٹ ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ: : پاکستان اور جرمنی کے میچ کا نتیجہ آگیاجونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کا مایوس کن آغاز ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور عمان کے درمیان فیری سروس جلد شروع ہونے کا امکانپاکستان اور عمان کے مابین سیاحت کے فروغ کے لیے فیری سروس شروع کرنے کے حوالے سے بات چیت جاری ہے SamaaTV Qasim was shown that as Quran is Allah’s word & no one can create anything alike, so are his dreams, that even if all creation combine, they cannot create dreams that Qasim has been shown. Surprisingly Qasim’s dreams are coming true exactly. Is he the awaited Imam Al-Mahdi? Gawadar to Karachi may be considered first Sure.. it will be good
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سریز کا کل سے آغاز
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مسافر بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم 2افراد جاں بحق اور 13زخمیمسافر بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم، 2افراد جاں بحق اور 13زخمی Karachi Accident RoadAccident Bus Truck Passenger Deaths Injured Rescue CommissionerKhi SindhCMHouse MuradAliShahPPP NHMPofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »