ملک امین اسلم اور اور زرتاج گل میں جھگڑے کی خبریں گمراہ کن اور افواہ قرار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم اور اور وفاقی وزیر زرتاج گل کے درمیان جھگڑے کی خبروں کو گمراہ کن اور افواہ قرار دیدیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برا

ئے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے حکومتی وزراء کے درمیان گلاسکو میں جھگڑے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ خبروں میں کوئی حقیقت نہیں۔ رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ کے خلاف پارٹی کے انضباطی ونگ سے رجوع کروں گا۔

ملک امین اسلم کا کہنا تھا کہ ریاض فتیانیہ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی میں کی گئی گفتگو جھوٹی ہے، فاضل ممبر کا الزام 200 فیصد جھوٹ اور غلط بیانی پر مبنی ہے، زرتاج گل کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے باعث جلد وطن واپس آنا پڑا، کہا گیا کانفرنس میں پاکستان کے کروڑوں روپے ڈوب گئے، کانفرنس پر پاکستان کا ایک روپیہ بھی نہیں خرچ ہوا، کانفرنس مکمل طور پر غیر ملکی ڈونرز کے تعاون سے ہوئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ریاض فتیانہ کو غلط فہمی کیوں ہوئی سمجھنے سے قاصر ہوں، ریاض فتیانیہ خود بغیر کسی دعوت نامے کے ایک این جی او کی سپانسرشپ پر پہنچے، کانفرنس میں پاکستانی پویلین مصروف ترین مرکز رہا، دنیا بھر کے میڈیا نے پاکستانی پویلین اور کلائمیٹ ویژن کو کوریج دی، 50 کے قریب موسمیاتی تبدیلی کے وزراء سے دو طرفہ ملاقاتیں ہوئیں، امریکی صدر نے پاکستانی کوششوں کو سراہا، برطانوی وزیراعظم خود پویلین تشریف لائے، پارٹی الزامات کی تحقیقات کرے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوامِ متحدہ کی کانفرنس میں زرتاج گل اور امین اسلم میں لڑائی ہوئی: ریاض فتیانہپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی ریاض فتیانہ نے انکشاف کیا ہے کہ وزیرِ مملکت زرتاج گل اور وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کے درمیان اقوامِ متحدہ کی ماحولیات کانفرنس میں لڑائی ہوئی ہے۔ لیتی دیتی کا معاملہ لگتا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی کانفرنس میں زرتاج گل اور امین اسلم میں لڑائی ۔۔اندرونی کہانی سامنے آگئیاقوام متحدہ کی ماحولیات کانفرنس کے دوران زرتاج گل اور امین اسلم لڑپڑے ۔دونوں حکومتی نمائندوں کی لڑائی پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے تحقیقات کا حکم دیدیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

زرتاج گل سے جھگڑے کی خبر پر ملک امین اسلم کا ردعملوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ملک امین اسلم نے وفاقی وزیر زرتاج گل سے جھگڑے کی خبروں پر ردعمل دے دیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang دال میں کچھ تو کالا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور ملک میں حزب اللہ کو 'دہشتگرد' تنظیم قرارایک اور ملک میں حزب اللہ کو ‘دہشتگرد’ تنظیم قرار ARYNewsUrdu وہ اپنی ٹافیاں اپنے پاس رکھیں ہمیں شوگر کی کوئی ضرورت نہیں ھے..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسافر بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم 2افراد جاں بحق اور 13زخمیمسافر بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم، 2افراد جاں بحق اور 13زخمی Karachi Accident RoadAccident Bus Truck Passenger Deaths Injured Rescue CommissionerKhi SindhCMHouse MuradAliShahPPP NHMPofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بیرون ملک اور سیاحتی مقامات پر شادیوں کے بڑھتے رجحان کی حیران کن وجہ سروے میں سامنے آگئینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی شہریوں دور افتادہ ملکی و بیرون ملک سیاحتی مقامات پر شادی کی تقریبات منعقد کرنے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے جس کی ایک سروے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »