زرتاج گل سے جھگڑے کی خبر پر ملک امین اسلم کا ردعمل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ملک امین اسلم نے وفاقی وزیر زرتاج گل سے جھگڑے کی خبروں پر ردعمل دے دیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ملک امین اسلم نے وفاقی وزیر زرتاج گل سے جھگڑے کی خبروں پر ردعمل دے دیا ہے۔انہوں نے ساتھ ہی پی ٹی آئی ایم این اے ریاض فتیانہ کے خلاف پارٹی کے انضباطی ونگ سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی ریاض فتیانہ نے انکشاف کیا ہے کہ وزیرِ مملکت زرتاج گل اور وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کے درمیان اقوامِ متحدہ کی ماحولیات کانفرنس میں لڑائی ہوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دال میں کچھ تو کالا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زرتاج گل کی امین اسلم سے لڑائی03:01 PM, 25 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی  نےاقوام متحدہ کی ماحولیات کانفرنس  کے دوران زرتاج گل اور امین اسلم کی Da walye
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امین اسلم کا زرتاج گل سے جھگڑےکی خبروں پر ردعمل آگیاامین اسلم کا زرتاج گل سے جھگڑےکی خبروں پر ردعمل آگیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی کانفرنس میں زرتاج گل اور امین اسلم میں لڑائی ۔۔اندرونی کہانی سامنے آگئیاقوام متحدہ کی ماحولیات کانفرنس کے دوران زرتاج گل اور امین اسلم لڑپڑے ۔دونوں حکومتی نمائندوں کی لڑائی پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے تحقیقات کا حکم دیدیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اقوامِ متحدہ کی کانفرنس میں زرتاج گل اور امین اسلم میں لڑائی ہوئی: ریاض فتیانہپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی ریاض فتیانہ نے انکشاف کیا ہے کہ وزیرِ مملکت زرتاج گل اور وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کے درمیان اقوامِ متحدہ کی ماحولیات کانفرنس میں لڑائی ہوئی ہے۔ لیتی دیتی کا معاملہ لگتا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امین اسلم کا زرتاج گل سے جھگڑےکی خبروں پر ردعمل آگیاامین اسلم کا زرتاج گل سے جھگڑےکی خبروں پر ردعمل آگیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زرتاج گل کی امین اسلم سے لڑائی03:01 PM, 25 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی  نےاقوام متحدہ کی ماحولیات کانفرنس  کے دوران زرتاج گل اور امین اسلم کی Da walye
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »