پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح میں کمی کا سلسلہ جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح میں کمی کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں: arynewsurdu covid

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے ملک میں کورونا صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے گئے ہیں ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 9 مریض جاں بحق ہوگئے ، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 28ہزار677 ہوگئیں۔

این سی اوسی کا کہنا تھا کہ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 38ہزار38 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے 350 مثبت کیسز سامنے آئے ، اس دوران پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.92 فیصد رہی۔ نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک بھر میں کورونا کے ایک ہزار 7 زیرعلاج مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 82 ہزار 860 تک پہنچ گئی ہے۔

اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد چار لاکھ 74 ہزار 573 ، پنجاب میں 4 لاکھ 42 ہزار 638، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 79 ہزار720 اور بلوچستان میں 33 ہزار456 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 7 ہزار525 ، گلگت بلتستان میں 10 ہزار410 اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار538 کیسز سامنے آچکے ہیں۔ خیال رہے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا سے متعلق پابندیوں پر نظر ثانی کی اور کووڈ19 کی شرح کو مدنظر رکھتے ہوئے پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے 5 اموات اور 315 کیسز رپورٹاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح کم ترین سطح پر برقرار ہے ، ایک دن میں صرف 5 افراد جاں بحق اور 315 کیسز رپورٹ ہوئے۔ Stop spreading fake News 🗞️🗞️🗞️🗞️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈینگی کیسز میں کمی آنا شروعاسلام آباد اور صوبہ پنجاب میں ڈینگی کیسز میں کمی دیکھی جارہی ہے، اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 7 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی کے وار: پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مزید 6 مریض دم توڑ گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور بدستور سموگ کی لپیٹ میں شہری آنکھوں اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگےلاہور بدستور سموگ کی لپیٹ میں، شہری آنکھوں اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے Punjab Lahore Smog AirQualityIndex AirQuality EyesDiseases RespiratoryDiseases CMPunjabPK GovtofPunjabPK Dr_YasminRashid ClimateChangePK Lahore_Air
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قصور میں ڈکیتی کے الزام میں تھانے میں زیر حراست خاتون پر تشدد - ایکسپریس اردوساجدہ نامی خاتون دو عورتوں پرجوتوں سے تشدد کر رہی ہے جبکہ عائشہ نامی کانسٹیبل انکی ویڈیو بنا رہی ہے۔ Fucker lark mekhaly system
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا میں آئندہ جنگیں میدان یا سمندروں میں نہیں، خلا میں لڑی جائینگیدنیا میں سُپر پاور ممالک کے درمیان اگر کوئی جنگ شروع ہوئی تو اُس کے ڈھول ابھی سے بجنا شروع ہو چکے ہیں اور غور کیا جائے تو اس کا میدان شمالی یورپی ممالک اور ساتھ ہی جنوبی چین کے سمندروں میں سجنا شروع ہو چکا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »