قصور میں ڈکیتی کے الزام میں تھانے میں زیر حراست خاتون پر تشدد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ساجدہ نامی خاتون دو عورتوں پرجوتوں سے تشدد کر رہی ہے جبکہ عائشہ نامی کانسٹیبل انکی ویڈیو بنا رہی ہے۔

تھانہ صدر میں پرائیوٹ خاتون سے 302 اور395 کے مقدمات میں شامل تفتیش خواتین پر چھترول کرائی گئی جس کی ویڈیو ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلی ۔

سب انسپکٹر حیدر علی کے کمرہ میں زیر تفتیش مقدمات میں شریک عورتوں کو الٹا لٹا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈی پی او قصور کے احکامات پر خاتون ساجدہ، لیڈی کانسٹیبل عائشہ اور سب انسپکٹر حیدر علی کیخلاف مقدمہ نمبر1384/21 درج کر دیا۔ ڈی پی او قصور صہیب اشرف کے احکامات پر لیڈی کانسٹیبل عائشہ اور سب انسپکٹر حیدر علی کو معطل کردیا گیا۔

آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تشدد میں ملوث لیڈی کانسٹیبل اور پولیس اہلکار کو نوکری سے برخاست کرنے کا حکم دیا۔ انہوں نے کہا کہ واقعہ میں ملوث پرائیویٹ خاتون اور اہلکاروں کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ پنجاب پولیس میں ایسی کالی بھیڑوں کی کوئی جگہ نہیں۔ زیرحراست ملزمان پر تشدد اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کسی صورت قابل قبول نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Fucker lark mekhaly system

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا میں آئندہ جنگیں میدان یا سمندروں میں نہیں، خلا میں لڑی جائینگیدنیا میں سُپر پاور ممالک کے درمیان اگر کوئی جنگ شروع ہوئی تو اُس کے ڈھول ابھی سے بجنا شروع ہو چکے ہیں اور غور کیا جائے تو اس کا میدان شمالی یورپی ممالک اور ساتھ ہی جنوبی چین کے سمندروں میں سجنا شروع ہو چکا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی نئی پابندیوں کے خلاف نیدر لینڈز میں پر تشدد احتجاجکورونا کی نئی پابندیوں کے خلاف نیدر لینڈز میں پر تشدد احتجاج Violent Protests Netherlands Against Corona New Sanctions DutchMFA NLNetherlands
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نائیجریا میں ملاح کے بغیر کشتی میں سفر کرنیوالی 7 بچیاں جاں بحقابوجہ (ویب ڈیسک)  ریاست جیگاوا میں کشتی ڈوبنے سے سات لڑکیاں ڈوب کر ہلاک ہوگئیں جبکہ تین کو بحفاظت نکال لیا گیا۔کشتی کے ملاح نے لڑکیوں کو لے جانے سے منع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چند ماہ میں بجلی کی بنیادی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑے گا، حماد اظہروفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ چند ماہ میں بجلی کی بنیادی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑے گا۔ Bc
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یورپ میں کورونا لاک ڈاؤن کیخلاف کئی شہروں میں پرتشدد مظاہرے، پولیس کیساتھ جھڑپیں، گرفتاریاں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موسم سرد ہوتے ہی گیس لوڈشیڈنگ میں اضافہ، گھروں میں کھانا پکانا دشوار، عوام کی دہائیکیا فرق پڑتا ھے ۔حماد اظہر دنیا نیوز والو ۔ کیا آپ بتا سکتے ہو کہ پچھلے کتنے سالوں سے ہر سال سردیوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے ۔ یا پھر اس بار کوئ الگ ٹائپ کی لوڈ شیڈنگ ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »