نائیجریا میں ملاح کے بغیر کشتی میں سفر کرنیوالی 7 بچیاں جاں بحق

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

ابوجہ (ویب ڈیسک)  ریاست جیگاوا میں کشتی ڈوبنے سے سات لڑکیاں ڈوب کر ہلاک ہوگئیں جبکہ تین کو بحفاظت نکال لیا گیا۔کشتی کے ملاح نے لڑکیوں کو لے جانے سے منع

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کرتے ہوئے کہا تھا کہ کشتی کو خود چلا کر دریا عبور کرلیں جس پر ایک گاؤں سے دوسرے گاؤں اپنے گھر جانے کے لیے بچیوں نے کشتی خود چلانے کی کوشش کی تھی۔

عالمی میڈیا کے مطابق ریاست جیگاوا میں 10 سے 12 برس کی لڑکیاں ایک تقریب میں شرکت کے بعد کشتی میں واپس آتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئیں ، تاحال حادثے کی وجہ کا تعین نہیں کیا جا سکا ہے۔ انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں انتہاپسندوں کے روکنے پر ہندو تاجر نے نماز کے لیے اپنا گیراج پیش کردیانئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت میں گوبر تہوار کے بعد سے اب تک کئی میدانوں میں نماز جمعہ کے اجتماعات نہیں ہوسکے ہیں اور انتہا پسند ہندو مسلمانوں کو اس فرض سے ادائیگی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: 109 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سٹیزن پورٹل: عوامی مسائل کے حل میں جعلسازی کے مرتکب افسران کیخلاف کارروائی کا آغاز
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: 109 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مارکیٹ میں بلڈ پریشر ماپنے کے آلے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہمارکیٹ میں بلڈ پریشر ماپنے کا آلہ بھی مہنگا ہوگیا۔مینول بلڈ پریشر ماپنے کا آلہ 1300 سے بڑھ کر 1600 روپے اورڈیجٹل بی پی آپریٹس کی قیمت 2900 روپے سے بڑھا کر 3600
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سوات سمیت گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف میں مبتلاAllah reham kare Allah pak reham kara hm sb pr 🙏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »