پاکستان کی 'انگیج افریقہ پالیسی' کے سلسلے میں ایک اور بڑی کامیابی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی “انگیج افریقہ پالیسی” کے سلسلے میں ایک اور بڑی کامیابی arynewsurdu

اسلام آباد: پاکستان نے “انگیج افریقہ پالیسی” کے سلسلے میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی، دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ کمیشن قائم ہو گیا۔ے مابین “مشترکہ کمیشن” قائم کر دیا گیا ہے، دونوں ممالک نے پریٹوریا میں مشترکہ کمیشن کے قیام کے معاہدے پر دستخط کر دیے۔

پاکستان کی جانب سے جنوبی افریقہ میں متعین ہائی کمشنر مظہر جاوید نے معاہدے پر دستخط کیے، جب کی جنوبی افریقہ کی جانب سے وزیر بین الاقوامی تعلقات و تعاون ڈاکٹر نیلیدی پینڈور نے دستخط کیے۔ یہ مشترکہ کمیشن تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں وسعت کی ادارہ جاتی حکمت عملی میں معاون ہوگا، کیے گئے معاہدے کے تحت تمام امور پر مؤثر جائزہ، نگرانی اور وسیع تر تعاون کو یقینی بنایا جا سکے گا۔

معاہدے کے تحت دوطرفہ سطح پر قابل تجدید توانائی، زراعت، صحت اور اعلیٰ تعلیمی شعبہ جات میں تعاون بڑھایا جائے گا، دونوں ممالک کے مابین اقتصادی اور تجارتی روابط میں بھی وسعت لائی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kya qurza maaf ho gaya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی خارجہ پالیسی میں تلور کے شکار کی اتنی اہمیت کیوں - BBC News اردوتلور کے شکار کو مشرق وسطیٰ کے شاہی خاندان ایک کھیل اور شوق کے طور پر دیکھتے ہیں۔ پاکستان ان شاہی خاندانوں کے اس شوق کو جاری رکھنے کے لیے ہر سال پرمِٹ جاری کرتا ہے جس میں قطر، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین سے عرب شیخ پاکستان پہنچتے ہیں لیکن پاکستان ان دوروں سے کیا حاصل کرتا ہے؟ It's not taloor, shakar to porey Europe Orr USA mey bhe hota hey, problème is why not pointing out cruel, and illiterate politicians of ppp پاکستان اپنی خارجہ پالیسی میں تلور کے شکار کو اہمیت نہیں دینا چند چور خاندان اپنی عرب ملکوں میں چوری کی جائیداد بچانے کیلئے عربوں کو پروٹوکول دیتے ہیں قتل کس نے کیا؟ کیا وہ گرفتار ہو؟ کیا اس کو سزا ہوئی؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹیسٹ میچ کے دوران بھارتی تماشائیوں کی نفرت کی انتہا پاکستان مخالف نعر ےویڈیووائرلویڈیو میں دیکھاجا سکتا ہے کہ کانپور کے گرین پارک اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں بھارتی ٹیم کی بیٹنگ کے دوران کمنٹیٹر تبصروں پرمصروف ہیں وہیں بیک گراؤنڈ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے واہگہ کے راستے افغانستان کیلئے بھارت سے امداد کی ترسیل کی اجازت دیدیاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے افغانستان کیلئے واہگہ کے راستے بھارت سے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم اور ادویات کی ترسیل کی اجازت دے دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مصنوعی بحران پیدا کرنے والے کھاد کے کارخانوں کے مالکان کیخلاف کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی مصنوعی بحران پیدا کرنے والے کھاد کے کارخانوں کے مالکان کیخلاف کارروائی کی ہدایت PMImranKhan ArtificialCrisis FertilizerFactories GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی افواج کی ظالمانہ کارروائیوں کی مذمتپاکستان کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی افواج کی ظالمانہ کارروائیوں کی مذمت IIOJK IndianCrimes IndianTerrorism KashmirBleeds KAshmiriLivesMatter ForeignOffice ForeignOfficePk GovtofPakistan KCPak4 MoIB_Official PMOIndia adgpi narendramodi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سلمان خان کے خاندان نے اپنے والد کی ہیلن سے دوسری شادی کی مخالفت کی تھیسلمان خان کے والد سلیم خان نے پہلی شادی 1964 میں سوشیلا چارک (سلمیٰ خان) سے کی تھی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »