مدینہ منورہ میں بس اور ٹرک میں تصادم، ہلاکتیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مدینہ منورہ میں بس اور ٹرک میں تصادم، ہلاکتیں ARYNewsUrdu

عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ رات مدینہ منورہ کی الحجرہ ہائی وے پر بس اور ٹرک میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 48 سے زائد زخمی ہوگئے۔

عرب میڈیا کا بتانا ہے کہ بس میں 40 سے زائد افراد سوار تھے اور حادثہ الیتمیٰ ٹاؤن کے نزدیک پیش آیا جس میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔حادثے میں معمولی زخمی ہونے والوں کو جائے حادثہ پر ہی طبی امداد دی گئی جبکہ دیگر شدید زخمیوں کو مدینے کے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اپ میڈیا والو اپ لوگ دنیا کے ہر کونی سے بونکتے ےلیکین ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بارے میں اج تک کیسے سے سوال کیاے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کہاۓ اتنا غیرت ۓ یا نہۓ ے

Allah khair kara

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں ڈرائیور نے خاتون کو بس تلے روند دیابھارت میں ڈرائیور نے خاتون کو بس تلے روند دیا ARYNewsUrdu India
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسافر بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم 2افراد جاں بحق اور 13زخمیمسافر بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم، 2افراد جاں بحق اور 13زخمی Karachi Accident RoadAccident Bus Truck Passenger Deaths Injured Rescue CommissionerKhi SindhCMHouse MuradAliShahPPP NHMPofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ناردرن بائی پاس کے قریب مسافر بس اورٹرک میں خوفناک تصادم، 2افرادجاں بحق، 13 زخمیکراچی : ناردرن بائی پاس کے قریب مسافر بس اورٹرک کے تصادم کے نتیجے میں 2افرادجاں بحق اور 13 افراد زخمی ہوگئے۔ 😔😔😭
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس کا توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے میں اظہارِ دلچسپیاقتصادی امور کے وزیر عمر ایوب خان اور روسی فیڈریشن کے وزیر توانائیNikolai Shulginov نےYekaterinbur میں ٹی ایم کے پائپ فیکٹری کا دورہ کیا۔روس نے گیس پائپ لائنز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو:ماضی میں کہا میں کوئی میڈیا سیل نہیں چلاتی،مریمماضی ميں انکار مگر حال ميں اقرار۔ بدھ 24 نومبر کو پريس کانفرنس ميں ميڈيا سيل چلانے کا اعتراف کرنيوالی مريم نواز ماضی ميں اس سے انکار کيا کرتی تھيں SamaaTV چپ جھوٹا حکومتی چینل Ye sub jhoty makaar log hain apny Liya sub kuch halal hain inko Allah inko or by nakab krain gy ن لیگ نے ہمیشہ سے ایسے کھیل کھیلے ہیں اور کھلتی رہی گی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 58 پیسے کا اضافہکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک میں ڈالر نے لمبی چھلانگ لگاتے ہوئے روپے کو مزید پیچھے چھوڑ دیا ، دن کے آغاز میں ہی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک Dollar will go upto two hundred . Insha Allah . ✌👌👍
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »