ناردرن بائی پاس کے قریب مسافر بس اورٹرک میں خوفناک تصادم، 2افرادجاں بحق، 13 زخمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ناردرن بائی پاس کے قریب مسافر بس اورٹرک میں خوفناک تصادم، 2افرادجاں بحق، 13 زخمی arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق کراچی میں ناردرن بائی پاس کےقریب میں مسافر بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں 2 افرادجاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔

ریسکیوذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ دھند کے باعث پیش آیا، حادثے کے شکار بس میں زیادہ تر زائرین تھے، زائرین کراچی سے ایران کیلئے روانہ ہوئے تھے۔ ذرائع کے مطاقب جاں بحق افرادمیں ایک خاتون اوربس ڈرائیورشامل ہیں جبکہ لاشوں اور زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا گیا ہے ، جہاں زخمیوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ بعد ازاں پولیس نے شدید دھند کے باعث ناردرن بائی پاس کو بند کردیا گیا، بائی پاس بند نہ ہونے کی صورت میں حادثات کا خدشہ تھا۔

یاد رہے کراچی میں نوری آباد کے قریب میں مسافر بس اورٹریلرمیں خوفناک تصادم ہوا تھا ، جس کے نتیجے میں 5افرادجاں بحق اور 20زخمی ہوگئے تھے، حادثےکاشکاربس کراچی سےخیرپورجارہی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😔😔😭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناردرن بائی پاسبس کاٹرک سے تصادم خاتون سمیت 2افرادجاں بحقناردرن بائی پاس،بس کاٹرک سے تصادم، خاتون سمیت 2افرادجاں بحق Karachi TrailerBus Collision Dead Injured SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لیبیا: معمر قذافی کے بیٹے کے کاغذات نامزدگی صدارتی انتخاب کے لیے مسترد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے مریم نوازاسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہیں۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عدالت میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

غریب اوپر جارہا ہے لیکن اللّٰہ تعالی کے پاس، شہباز شریفمسلم لیگ نون کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی صاحب غریب اوپر جارہا ہے لیکن اللّٰہ تعالی کے پاس، قطاروں میں کھڑےعوام آج نوازشریف اور پرانے پاکستان کو یاد کر رہے ہیں۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang اور تم بیشرموں کی طرح ڈیل ڈیل کھیل رہے ہو Aap log apne purane waqat ko yad kar rahe hain jab noton ki borian count karne ke lea machineen lagi hooer theen.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے نجی اسکولوں کی اصلاح کیلئے حکومت کے اہم فیصلےحکومت سندھ کے محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ سندھ کے 50 فیصد نجی اسکولوں میں قوائد کےمطابق سہولیات موجود نہیں،پڑھیے mansoormugheri کی رپورٹ SamaaTV mansoormugheri To sindh me gorvement school me kon se shulat mijud he
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے تمام فیصلے وفاق کے مقابلے میں بہتر ثابت ہوئے، سعید غنی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »