نیب کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے مریم نواز

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے، مریم نواز MaryamNSharif PTIofficial GovtofPunjabPK pmln_org president_pmln NAB

پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے کہا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو سے متعلق چک شہزاد میں پریس کانفرنس کروں گی۔ انہوں نے کہا کہ نیب تو حکومت کا ایک آلہ کار ہے اور اس کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے کیونکہ نیب سے جب ثبوت مانگے جاتے ہیں تو اس کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔.

پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے کہا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو سے متعلق چک شہزاد میں پریس کانفرنس کروں گی۔ انہوں نے کہا کہ نیب تو حکومت کا ایک آلہ کار ہے اور اس کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے کیونکہ نیب سے جب ثبوت مانگے جاتے ہیں تو اس کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز نے جعلی آڈیو،ویڈیو بنانے کے لئے ٹیم تیار کررکھی ہے:فواد چودھریCh shb bs krain kitne jhooot bolte hain پی ٹی آئ کے جہلا کے ھاں بچہ بھی پیدا ھوجائے تو اھل محلہ پر ڈالتے ھیں تے پائیں فٹافٹ عدالت جاو کیوں کیس وٹی ہوئی جے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نوازشریف مریم نواز کو سازش کے تحت مجرم قرار دیا گیا: شاہد خاقان عباسیاسلام آباد: رہنما نون لیگ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے نوازشریف ، مریم نواز کو سازش کے تحت مجرم قرار دیا گیا، سزا فوری ختم کی جائے۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا حلف
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

‏’مریم نواز جعلی آڈیو ویڈیوز بنوا رہی ہیں‘‏’مریم نواز جعلی آڈیو ویڈیوز بنوا رہی ہیں‘ arynewsurdu maryamnawaz fawadchaudhry ڈبو ایسا پریشان ہے۔جیسے ان کے گھر کی کسی خاتون کی کوئی نازیبا ویڈیو لیک ہوئی ہو۔۔ bari nae baat batae humein 😂 Come on ary london
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف اور مریم کی سزا اب تو ختم کر دیں: شاہد خاقان عباسیمسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس نے جو سزا دلوائی کیا اسے ختم نہیں کیا جا سکتا؟ ثاقب نثار نے نواز شریف، مریم نواز کو سزا دلوائی، یہ سزا کم از کم اب تو ختم کر دیں۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو آگئی ۔ پانچ بار سنی ، خدا لگتی کہوں مجھے یہ دو بندوں کے درمیان کا مکالمہ نہیں لگا۔ ثاقب نثار کا لہجہ تقریر والا ہے اور ماضی کا صیغہ استعمال لر رہے ہیں، سیاق و سباق ہی واضح نہیں جبکہ دوسری سائیڈ کی آواز نے حال کا صیغہ استعمال کیا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے منسوب مبینہ آڈیو پر مریم نواز کا ردعمل بھی آگیالاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن  کی رہنما مریم نواز کا سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ پر  ردعمل سامنے آگیا۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس (ر) ثاقب نثار کی تردید ۔۔مریم نواز کا ردعمل بھی سامنے آ گیاپاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کی تردید پر اپنا ردعمل جاری کردیا ۔ مای نے ٹوٹوں والی ویڈیو کی عادت ڈال کر جعلی آڈیو سنانی شروع کر دی ہیں ﷲتینوں پچھے Nawaz n Marium dirty politics kr rhy h or ye kisi bhi limit ko cross kr sakty h. Corrupt and liars جیو نیوز کےتمام صحافی اور کچھ دیگر چینلزسےوابستہ صحافی کرپٹ مافیاکےآلہ کارہیں۔ ان آلہ کاروں نے کرپٹ مافیا کے ساتھ ملکر عدلیہ پر حملہ کردیاھےایک قاضی بھی اس گینگ کاممبرھے۔اورموجودہ چیف جسٹس گلزار کی خاموشی نےکرپٹ مافیا اور انکےآلہ کاروں کوعدلیہ کوبےتوقیر کرنےکا موقع دیاھے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »