نواز شریف اور مریم کی سزا اب تو ختم کر دیں: شاہد خاقان عباسی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق چیف جسٹس نے جو سزا دلوائی کیا اسے ختم نہیں کیا جا سکتا؟ تفصیلات جانیے: Dailyjang

سابق وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ ہر ادارے کو اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیئے، معاملات عدالت میں آئین کے مطابق ہونے چاہئیں، سفارشات پر نہیں ہونے چاہئیں۔

نون لیگ کے رہنما نے کہا کہ سابق چیف جسٹس نے حکم کس کو دیا کچھ معلوم نہیں، آپ فارنزک کروائیں لیکن ہمیں انصاف چاہیئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو آگئی ۔ پانچ بار سنی ، خدا لگتی کہوں مجھے یہ دو بندوں کے درمیان کا مکالمہ نہیں لگا۔ ثاقب نثار کا لہجہ تقریر والا ہے اور ماضی کا صیغہ استعمال لر رہے ہیں، سیاق و سباق ہی واضح نہیں جبکہ دوسری سائیڈ کی آواز نے حال کا صیغہ استعمال کیا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کنگنارناوٹ سےعاجزسکھ برادری کا سزا کیلئےانوکھامطالبہکنگنارناوٹ سے عاجزسکھ برادری کا سزا کیلئے انوکھا مطالبہ SamaaTV A message to Ummah – Prophet Muhammad SAW said, ‘I want you to share the dreams that Allah has shown you, and spread my message amongst people’. A divine dream of Muhammad Qasim from 2015. Learn more about these dreams at
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے شاہین شاہ آفریدی کو بڑی سزا سنا دیٹی ٹونٹی سیریز کے دوسرے میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر شاہین شاہ آفریدی پر آئی سی سی نے جرمانہ عائد کردیا اچھا کیا ہوسکتا ہے ان کے نشے اتر جائے عمر قید نہیں ہوئی لوڑو Great
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

’نواز شریف کی سزا کے لیے دباؤ‘ سے متعلق آڈیو منظرِ عام پر، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی تردید - BBC News اردوپاکستان کی سپریم کورٹ کے سابق سربراہ جسٹس (ر) ثاقب نثار نے خود سے منسوب اس آڈیو کو جعلسازی کا نتیجہ قرار دیا ہے جس میں گفتگو کے دوران ’نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کو سنائی جانے والی سزاؤں کے لیے دباؤ ڈالنے‘ کی بات کی گئی ہے۔ لفافے خنزیر سابق چیف جسٹس پاکستان اور کٹھ پتلی جج ثاقب نثار کے ریاستی عدالتی نظام پر شب خون مارنے کی مصدقہ آڈیو سوشل میڈیا پر ریلیز ہونے کے بعد پاکستان میں فوج کے کور کمانڈرز اور فوجی کمان کی تبدیلی ناگزیر ہوچکی ھے۔ مطالبہ ھے کہ باجوہ ڈاکٹرائن کے سب کرداروں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔ پاکستان کی سیاست پر گیم آف ترونز بنائی جاۓ تو پاکستان کا سارا قرضہ اتر سکتا ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

میتھیو ہیڈن نے شائقین کرکٹ کا تجسس ختم کردیاآئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ کے فرائض انجام دینے والے سابق آسٹریلوی بیٹسمین میتھیو ہیڈن نے شائقین کرکٹ کا تجسس ختم کرتے ہوئے اہم اعلان کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میرے دوڑنے کے دن اب ختم ہوگئے ہیں، شعیب اخترمداحوں کا کہنا ہے کہ گھٹنے کی سرجری کروانے کے بعد شعیب اختر بہت جلد دوبارہ بہتر حالت میں ہوسکیں گے۔ Inshallah bhut jaldi theak ho Jay gy
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران کی جگہ بنانے کے لیے نوازشریف کو سزا دینی ہوگی۔۔مبینہ آڈیو لیک پر ثاقب نثار کا موقف آگیاعمران کی جگہ بنانے کے لیے نوازشریف کو سزا دینی ہوگی۔۔مبینہ آڈیو لیک پر ثاقب نثار کا موقف آگیا It’s fake and propaganda tool to defame judiciary by PML N. PML don’t play with the destiny of the Pakistan for your nefarious designs. bhai meray nawaz sharif ko saza na b daitay to us time awam or fauj dono imran khan ko hi lati .. ana hi us ny tha Mubayyana 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »