سندھ حکومت کے تمام فیصلے وفاق کے مقابلے میں بہتر ثابت ہوئے، سعید غنی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعید غنی نے فواد چوہدری کے الزامات پر ردعمل میں کیا کہا؟ تفصیلات جانیے: Dailyjang

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے الزامات پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ میں سمجھتا تھا کہ فواد چوہدری کو آئین و قانون کا کچھ پتا ہے لیکن پی ٹی آئی میں جانے کے بعد فواد چودھری کو نہ آئین کا پتا ہے اور نہ ہی قانون کے بارے میں معلومات ہیں۔

ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ ہم نے 12 لاکھ ٹن گندم سندھ کی ضرورت کے مطابق پروکیور کی تھی۔ مجھے بتائیں 66 لاکھ ٹن گندم باہر بھجوانے کے بعد کس سے پوچھیں۔ سعید غنی نے مزید کہا کہ پنجاب میں گندم کی پیداوار 70 فیصد سے زیادہ ہوتی ہے۔ نئی فصل آنے کے ایک ماہ کے اندر پنجاب میں گندم غائب ہوگئی۔ اس پر وزیر یہ کہیں کہ 66 لاکھ ٹن گندم پتا نہیں کہاں چلی گئی؟ کیا سندھ ذمےدارہے؟

انھوں نے کہا کہ ہم تو وفاقی حکومت کی نا اہلی اور نالائقی کی سزا بھگت رہے ہیں۔ پٹرول کی قیمت 145روپے، ڈالر 175 روپے کا ہو تو کون مہنگائی کو کنٹرول کرسکتا ہے۔ سعید غنی کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت کے پاس پرائس کنٹرول کا میکنزم ضرور ہے۔ پورے ملک میں منہگائی کا طوفان آیا ہے۔ ادارہ شماریات افراط زر کی شرح صرف سندھ کا نہیں، پورے ملک کا بتاتا ہے۔ چینی، آٹے اور گیس کا بحران، ان سب کے پیچھے وفاقی حکومت کی نالائقی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی وطن پارٹی کے چیئرمین سعید خان کے اعزاز میں الوداعی تقریبدبئی (طاہر منیر طاہر) دبئی متحدہ عرب امارات میں ایک عرصہ سے مقیم سعید خان جو قومی وطن پارٹی یو اے ای کے چیئرمین بھی ہیں اور ایک لمبے عرصہ تک دبئی کے ایک بینک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قصور میں ڈکیتی کے الزام میں تھانے میں زیر حراست خاتون پر تشدد - ایکسپریس اردوساجدہ نامی خاتون دو عورتوں پرجوتوں سے تشدد کر رہی ہے جبکہ عائشہ نامی کانسٹیبل انکی ویڈیو بنا رہی ہے۔ Fucker lark mekhaly system
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی کے وار: پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مزید 6 مریض دم توڑ گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قوم کو سرحدوں کے دفاع میں رینجرز کے کردار پرفخر ہے: گورنر پنجابقوم کو سرحدوں کے دفاع میں رینجرز کے کردار پرفخر ہے: گورنر پنجاب Lahore Governor Punjab ChMSarwar Pak Rangers OfficialDGISPR CMPunjabPK TeamSarwar GovtofPunjabPK ChMSarwar OfficialDGISPR CMPunjabPK TeamSarwar GovtofPunjabPK پاکستان زندہ باد علی محمد رانا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی پرق لیگ کے اعتراض کے بعد کامل آغا کمیٹی میں شاملپارلیمانی کمیٹی برائے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری پرق لیگ کے اعتراض کے بعد سینیٹر کامل علی آغا کو کمیٹی میں شامل کرلیا گیا۔ وفاقی وزیرریلوے محمد اعظم سواتی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی پرق لیگ کے اعتراض کے بعد کامل آغا کمیٹی میں شاملپارلیمانی کمیٹی برائے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری پرق لیگ کے اعتراض کے بعد سینیٹر کامل علی آغا کو کمیٹی میں شامل کرلیا گیا۔ وفاقی وزیرریلوے محمد اعظم سواتی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »