برطانوی وزیر اعظم تقریب کے دوران تقریر بھول گئے اور دیگر باتیں کرنے لگے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو کہنا کچھ تھا، بول کچھ گئے، کنفیڈریشن آف برٹش انڈسٹری سے خطاب کے دوران تقریر بھول گئے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو کہنا کچھ تھا، بول کچھ گئے، کنفیڈریشن آف برٹش انڈسٹری سے خطاب کے دوران تقریر بھول گئے۔

تقریر کے پیپر آگے پیچھےکرتے ہوئے 3 بار معافی بھی مانگی، بورس جانسن نے ’لیولنگ اپ ایجنڈے‘ پر پالیسی کا اعلان کرنا تھا۔ بورس جانسن بزنس ایگزیکٹوز کو ورلڈ تھیم پارک کے دورے کا بتانے لگے اور کہا کہ سب کو چاہیے کہ اس پارک میں جائيں۔اس موقع پر انھیں جو کہنا تھا وہ بھول گئے اور دیگر باتیں کرنے لگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کے لیے انٹرنیشنل اسپورٹس پرسینیلٹی ایوارڈ کا اعلانتفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو کھیلوں کے شعبے میں خدمات کے اعتراف اورورلڈ کپ جیتنے پر ایوارڈ دیا جارہا ہے،ایوارڈ دینے کا اعلان گزشتہ روز دبئی میں کیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کے لیے انٹرنیشنل سپورٹس پرسینیلٹی ایوارڈ کا اعلانBeautiful❤❤❤❤👏🏻👏🏻👏🏻 ایوارڈ یوتھیوں کی گ میں دینا ہے؟ Ye بخیریت ye Cup har جاتا thu hamarey سر مسلط نہ ہوتا.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹیکس کلیکشن ملک کی سیکیورٹی کا مسئلہ بن چکا ہے: وزیر اعظمٹیکس کلیکشن ملک کی سیکیورٹی کا مسئلہ بن چکا ہے: وزیر اعظم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan Pick to axhi si lga dia krn PM sab kii🙏🙏🙏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا سینیٹر ایوب آفریدی کو مشیربرائے اوورسیز لگانے کا فیصلہاسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹر ایوب آفریدی کومشیربرائے اوورسیز لگانے کا فیصلہ کرلیا، صدر مملکت کےمنظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری ہوگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی سی پیک فیز 2 سے متعلقہ اقدامات جلد مکمل کرنے کی ہدایتاجلاس میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت ملک میں اقتصادی سرگرمیوں کو بڑھانے کے لیے اقدامات اٹھا رہی ہے۔ Ab yaqen he sepack hi band hojae ga jab jab Imran nyazi ne notice lya he sab tabah hogya
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوڈانی فوج اور سیاسی رہنماوں میں معاہدہ طے وزیر اعظم کو بحال کرنے کا فیصلہسوڈان میں ملٹری قیادت اور سیاسی  رہنماوں کے درمیان مفاہمت کا معاہدہ طے پا گیا۔ملٹری قیادت اور سیاسی رہنماوں میں طے پانے والے معاہدے کے تحت معزول
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »