کرسچین فیئر نے بھی ایف 16 مار گرانے کی تردید کر دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یاد رہے کہ بھارت نے 27 فروری 2019ء کو پاکستانی ایف 16 لڑاکا طیارہ گرانے کا دعویٰ کیا تھا۔ بھارتی شہری جوون گونزیلوس کی طرف سے سوال پوچھا گیا کہ کیا پاکستانی ایف 16 طیارہ گرایا گیا یا نہیں؟ جس پر جواب

دیتے ہوئے کرسچین فئیر نے کہا کہ پاکستانی ایف 16 طیارہ مار گرانے کے قابل اعتماد شواہد موجود نہیں، بھارت دنیا کا واحد ملک ہے، جس نے ایک ایسے کارنامہ پر ملٹری ایوارڈ دیا، جو انجام ہی نہیں ہو پایا۔ بھارتی ایئرفورس نے خود کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال ہونے کی اجازت دی۔

ایک اور بھارتی شہری سوارب شرما نے سوال پوچھا کہ کیا آپ کا نقطہ نظر کسی تحقیقات یا حقائق کی بنیاد پر ہے؟ اس سوال کے جواب میں کرسچن فیئر نے کہا کہ میں نے دستیاب شواہد کا تفصیلی جائزہ لیا، یہ سب کچرے کے سوا کچھ نہیں، میں نے ان شواہد پر دو سال قبل ملٹری کی سطح پر بات کی، میں نے ریڈار سسٹم اقر شواہد سمیت ہر چیز کا تفصیلی معائنہ کیا۔

اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جس انجن کے بارے میں دعویٰ کیا گیا کہ یہ مگ کا تبدیل شدہ انجن ہے، وہ ایک مگ کا تبدیل شدہ جی ای انجن تھا، پاکستانی ایف 16 میں جی ای انجن استعمال نہیں ہوتے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bs drama kr rhay hn

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے شدید ناقد کرسچین فیر نے بھی ایف 16 مار گرانے کے بھارتی دعوے کو جھٹلا دیاپاکستان کے شدید ناقد کرسچین فیر نے بھی ایف 16 مار گرانے کے بھارتی دعوے کو جھٹلا دیا Pakistan ChristineFair PakistaniF16 IndiaNeverShotDown IndianClaim
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کے شدید ناقد کرسچین فیر نے بھی ایف 16 مار گرانے کے بھارتی دعوے کو جھٹلا دیاپاکستان کے شدید ناقد کرسچین فیر نے بھی ایف 16 مار گرانے کی تردید کر دی.بھارت نے 27 فروری 2019ء کو پاکستانی ایف 16 لڑاکا طیارہ گرانے کا دعویٰ کیا تھا.بھارتی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جوبائیڈن نے انتخاب 2024 بھی لڑنے کاعندیہ دیدیاامریکی صدر جوبائیڈن نے 2024 کے صدارتی انتخابات لڑنے کا عندیہ دیتے ہوئے دوسری مدت کیلئے میدان چھوڑنے کی خبروں کی تردید کر دی۔جوبائیڈن نے 2024 میں صدارتی انتخاب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’پاکستانی ایف 16 مار گرانے پر‘ ابھینندن کو فوجی اعزاز ’ویر چکرا‘ سے نواز دیا گیا - BBC News اردوانڈین صدر رام ناتھ کووند نے پیر کو انڈین فضائیہ کے پائلٹ ابھینندن ورتھمان کو فروری 2019 میں 'پاکستانی فضائیہ کے ایف 16 طیارے کو مار گرانے پر' ملک کے تیسرے سب سے بڑے فوجی اعزاز 'ویر چکرا' سے نوازا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستانی فضائیہ نے اُسی وقت انڈین دعوی کی فوری تردید کی تھی اور بعد ازاں امریکی جریدے کے مطابق امریکہ کے محکمۂ دفاع کے اہلکاروں نے حال ہی میں پاکستانی ایف 16 طیاروں کی گنتی کی ہے اور وہ تعداد میں پورے ہیں۔ Maar girane par 😂 hahahhahha... lol.. indian makes brilliant jokes... Haha
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »