ناردرن بائی پاسبس کاٹرک سے تصادم خاتون سمیت 2افرادجاں بحق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ناردرن بائی پاس،بس کاٹرک سے تصادم، خاتون سمیت 2افرادجاں بحق Karachi TrailerBus Collision Dead Injured SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice

کراچی: ناردرن بائی پاس پر ایران جانے والے زائرین کی بس کا ٹریفک سے تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں ناردرن بائی پاس پر زائرین کی بس کو شدید دھند کے باعث حادثہ پیش آگیا۔ مسافر بردار بس کے ٹرک سے تصادم کے نتیجے میں 1 خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہوگئے۔رات گئے حادثہ پیش آنے کے بعد زخمیوں کو طبی امداد دے دی گئی۔ 4 زخمی امداد کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج ہوچکے ہیں۔ عباسی شہید ہسپتال میں عدم سہولیات کے باعث بعض زخمیوں کو جناح ہسپتال بھی منتقل کرنا پڑا۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں میں 6 خواتین بھی شامل تھیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ بس کے اگلے حصے...

خیال رہے کہ اس سے قبل حیدرآباد کے قریب چہلم میں شرکت کے بعد واپس جانیوالے زائرین کی بس اور ٹرالر کے درمیان تصادم میں 5 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔بس کراچی سے خیرپور جارہی تھی۔ آج سے 2 ماہ قبل 29 ستمبر کو کراچی سے خیرپور جانیوالی بس کو نوری آباد میں سپر ہائی وے پر حادثہ پیش آیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوئی ناردرن نے گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست کردیCurse is very Little word for these Incompetent People. ایران سے گیس نہیں لو گے تو یہ تو ہوگا۔ امریکہ کی جوتیاں چاٹو اور مصیبت میں پھنسے رہو۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جس کا گیس بل 1000 آتا تھا اب 2500 آئے گا سوئی ناردرن نےگیس کی قیمت میں ڈیڑھ سو فیصد سے زائد اضافےکی درخواست کردیعوام کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے کے لئے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ( ایس این جی پی ایل) نے گیس کی اوسط قیمت میں بڑے اضافے کی درخواست کر دی۔سوئی ناردرن ASK7799 ہاں تو روتے کیوں نہیں گنجے کی جان کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میراڈونا نے کمسنی میں میرے ساتھ زیادتی کیخاتون کےچونکا دینے والےانکشافاتکیوبن خاتون کی جانب سے ڈیاگو میراڈونا پر جنسی زیادتی کا الزام لگاتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ’ڈیاگو میراڈونا نے کمسنی میں میرے ساتھ زیادتی کی اور مجھ سے میرا بچپن
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کوہستان: کار کھائی میں جاگری، دو خواتین، بچے سمیت 6 افراد جاں بحق😔😔😔😔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چنگ چی رکشہ میں خاتون سے بدتمیزی کیس ، تحقیقات مکمل ، چالان عدالت میں جمعلاہور : پولیس نے چنگ چی رکشہ میں خاتون سے بدتمیزی کیس میں چالان ضلع کچہری پراسکیوشن آفس میں جمع کرا دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں ’جمہوریت‘ سے متعلق کانفرنس میں پاکستان سمیت 110 ممالک مدعوامریکا نے دسمبر میں جمہوریت پر ہونے والے ورچوئل سربراہی اجلاس میں 110 ممالک کو مدعو کیا ہے، جس میں بڑے مغربی اتحادی عراق، بھارت اور پاکستان بھی شامل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »