سوئی ناردرن نے گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست کردی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد:سوئی ناردرن نے گیس کی قیمت میں 907روپے 75پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کر نے کی درخواست کردی ہے۔ سوئی ناردرن گیس کی جانب سے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کو دی گئی درخواست میں گیس کی

اوسط قیمت 1484روپے 7 پیسے مقرر کرنے کی درخواست کی ہے۔

کمپنی کے لیے اس وقت گیس کی اوسط قیمت 576روپے 32پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر ہے جبکہ سوئی ناردرن نےگزشتہ سالوں کے ریونیو شارٹ فال کی مد میں 219 ارب 89کروڑ روپے کی درخواست کی ہے۔ سوئی ناردرن نے درخواست میں ایل پی جی ائیر مکس پراجیکٹ کی مد میں 0.47 روپےاور روپے کی قدر میں کمی کے فرق کی مد میں 56 روپے 3پیسے اضافہ مانگاہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایران سے گیس نہیں لو گے تو یہ تو ہوگا۔ امریکہ کی جوتیاں چاٹو اور مصیبت میں پھنسے رہو۔

Curse is very Little word for these Incompetent People.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹی کی علیحدگی کی خبروں کی بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ کا ردعمل بھی آگیاممبئی (ویب ڈیسک) اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نک جونس سے علیحدگی کی خبروں کے بعد بھارتی اداکارہ کی والدہ مدھو چوپڑا نے اپنی بیٹی اور داماد نِک جونس کی طلاق کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نایاب جانوروں کی درآمد کی اجازت عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی ہے.اسلام آبادہائیکورٹاسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ نایاب نسل کے جانوروں کی درآمد کی اجازت عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی ہے اور اس سلسلے میں سائنٹیفک اور مینجمنٹ اتھارٹیز کو جائزہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی افغانستان کیلئے 5 ارب روپے کی امدادی پیکیج کی منظوریپاکستان کی افغانستان کیلئے 5 ارب روپے کی امدادی پیکیج کی منظوری Pakistan Afghanistan MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI YusufMoeed SMQureshiPTI TeamSMQ shaukat_tarin OfficialDGISPR PakinAfg
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جس کا گیس بل 1000 آتا تھا اب 2500 آئے گا سوئی ناردرن نےگیس کی قیمت میں ڈیڑھ سو فیصد سے زائد اضافےکی درخواست کردیعوام کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے کے لئے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ( ایس این جی پی ایل) نے گیس کی اوسط قیمت میں بڑے اضافے کی درخواست کر دی۔سوئی ناردرن ASK7799 ہاں تو روتے کیوں نہیں گنجے کی جان کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان نے افغانستان کیلئے 5 ارب روپے امداد کی منظوری دیدیاسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم نے افغانستان کےلیے انسانی بنیادوں پر 5 ارب روپے امداد کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت افغانستان کے لیے عمران خان کے باپ کا پیسہ ھے جو دوسرے ملکوں کو دے رھا ھے Apny pas khany k pesy ni, hm khud makroz hain, qarz lay kr imdad b day rhy hain, Wah kesi sakhawat ha yeh
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں طالبہ نے مبینہ اغواء کی کوشش ناکام بنا دیلاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے مصری شاہ میں 13 سالہ طالبہ نے نامعلوم شخص کی جانب سے خود کو اغواء کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ مصری شاہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »