غریب اوپر جارہا ہے لیکن اللّٰہ تعالی کے پاس، شہباز شریف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ نون کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی صاحب غریب اوپر جارہا ہے لیکن اللّٰہ تعالی کے پاس، قطاروں میں کھڑےعوام آج نوازشریف اور پرانے پاکستان کو یاد کر رہے ہیں۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

مسلم لیگ نون کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی صاحب غریب اوپر جارہا ہے لیکن اللّٰہ تعالی کے پاس، قطاروں میں کھڑے عوام آج نوازشریف اور پرانے پاکستان کو یاد کر رہے ہیں۔

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال سے متعلق کہنا ہے کہ جائز مطالبات مانیں گے، ناجائز مطالبات تسلیم نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ نئے سال پر گیس کی قیمت میں 400 فیصد اضافے کا بم قوم پر گرنے والا ہے، یکم جنوری سےصارفین کو سیکڑوں روپے اضافی ادا کرنے پر گیس ملے گی، گیس کے بعد چینی کا بحران پھر سے سراٹھا رہا ہے جبکہ پہلے ہی 52 روپے والی چینی 130 اور 150 تک مل رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aap log apne purane waqat ko yad kar rahe hain jab noton ki borian count karne ke lea machineen lagi hooer theen.

اور تم بیشرموں کی طرح ڈیل ڈیل کھیل رہے ہو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورین میوزک اور ڈرامے: پاکستانی نوجوان ’کے پاپ‘ کے دیوانے کیوں؟ - BBC News اردوگذشتہ چند دہائیوں میں کورین ثقافت نے دنیا بھر کے نوجوانوں کو اپنے سحر میں جکڑا ہے لیکن پاکستان جہاں کورین زبان سمجھنے والے انتہائی کم ہیں اور کوریا سے کوئی براہِ راست سماجی، ثقافتی اور تاریخی تعلق بھی نہیں، پاکستانی نوجوانوں کا یہ شوق ضرور حیران کُن ہے۔ Just rubbish زيادہ غليظ ہوں گے No body knows what the hell this K music is, so do not try to impose it on our young generation
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اداکار اور جنگلی جانوروں کے معروف بیوپاری نے بیوی کے سامنے جان دیدینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) جنگلی جانوروں کے معروف امریکی بیوپاری جیف جانسن نے بیوی کے ساتھ جھگڑے کے بعد سر میں گولی مار کر خودکشی کر لی۔دی سن کے مطابق 58سالہ جیف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لیبیا: معمر قذافی کے بیٹے کے کاغذات نامزدگی صدارتی انتخاب کے لیے مسترد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پارلیمان کی سیاست اور غیر جانبدار اسٹیبلشمنٹ؟ کیا ایسا کبھی ہوسکتا ہے؟پارلیمان کی سیاست اور غیر جانبدار اسٹیبلشمنٹ؟ کیا ایسا کبھی ہوسکتا ہے؟ جانیئے اس پر خورشید شاہ کیا کہتے ہیں۔۔۔ AajNews FaislaAapKa asmashirazi
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی حکومت اور عمران خان کی ناکامی ہے :شاہد خاقان عباسیشاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ مہنگائی حکومت اور عمران خان کی ناکامی ہے۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ ملک کی عدلیہ اور ججز کو بدنام کرنے کی تاریخ رکھتی ہے:وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے عدلیہ پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ ملک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »