بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان arynewsurdu cricket banglandesh

ڈھاکا: بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان کی بارہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق بنگلا دیش کے خلاف قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے، محمد رضوان نائب کپتان ہوں گے۔ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں عبداللہ شفیق، عابد علی، اظہر علی، فہیم اشرف، فواد عالم، حسن علی، امام الحق، نعمان علی، ساجد خان اور شاہین آفریدی شامل ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے ظہور احمد چوہدری کرکٹ اسٹیڈیم چٹاگانگ میں کھیلا جائے گا اور میچ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوگا۔واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے مابین دو میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بڑی خفت: بنگلا دیش ٹیسٹ اسکواڈ میں اہم ہتھیار شاملٹی ٹوئنٹی سیریز میں بڑی خفت: بنگلا دیش ٹیسٹ اسکواڈ میں اہم ہتھیار شامل arynewsurdu t20series
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 12 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کے 52 پر 6 آؤٹ، سری لنکا فتح کے قریبگال میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز مہمان ویسٹ انڈیز دوسری اننگز میں لڑکھڑا گئی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سے ٹیسٹ سیریز سے قبل بنگلا دیشی آل راؤنڈر محمود اللہ ریٹائر ہوگئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کا پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلانBangladesh name 16 Member squad for first Test against Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز،اہم کھلاڑی ریٹائرپاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے پہلے بنگلہ دیش کے مایہ ناز کرکٹر و سابق کپتان نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »