ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بڑی خفت: بنگلا دیش ٹیسٹ اسکواڈ میں اہم ہتھیار شامل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بڑی خفت: بنگلا دیش ٹیسٹ اسکواڈ میں اہم ہتھیار شامل arynewsurdu t20series

ڈھاکا: بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سولہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، ٹیسٹ سیریز کا آغاز چھبیس نومبر سے ہوگا۔

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ٹیسٹ ٹیم کی قیادت مومن الحق کریں گے، پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سے ڈراپ ہونے والے مشفیق الرحیم بھی ٹیم میں شامل کئے گئے ہیں۔ محمود الحسن اور فاسٹ بولر رجور رحمان کو دو میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے لیے ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے، آل راؤنڈر شکیب الحسن کی شرکت فٹنس سے مشروط ہے۔

اسکواڈ میں لٹن کمار داس، نورالحسن سوہن، مہدی حسن میراز ، نعیم حسن، تیج الاسلام، عبادت حسین چودھری، ابو جاوید چودھری ،علی راہی، یاسر علی محمود الحسن جوئے، راجا الرحمن شامل ہیں، تاہم تمیم اقبال اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سال میں 17 ٹی ٹوئنٹی میچز میں کامیابی پر خوش ہوں، بابر اعظمقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کورونا کے دنوں میں ہم نے اسٹیڈیم میں کراؤڈ کو بہت مس کیا ، سال میں 17 ٹی ٹوئنٹی میچز میں کامیابیوں پر بہت خوش ہوں، یہ سب ٹیم کی محنت کا ثمر ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پچز روایتی نہیں تھیں، چیئرمین پی سی بی‘ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پچز روایتی نہیں تھیں’ arynewsurdu pcb ramizraja
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شعیب ملک بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز ادھوری چھوڑ کر چلے گئے۔شعیب ملک بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز ادھوری چھوڑ کر چلے گئے۔ ShoaibMalik T20Series T20 Pakistan PAKvBAN BANvPAK Bangladesh realshoaibmalik TheRealPCB TheRealPCBMedia BCBtigers babarazam258 iramizraja
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان نے بنگلادیش کو وائٹ واش کردیاٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان نے بنگلادیش کو وائٹ واش کردیا مزید پڑھیں: arynewsurdu PAKvBAN Good Congratulations to all Pakistani jhndi ka badla leleya ha Nice
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے بنگلا دیش کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کردیا - ایکسپریس اردوپاکستان نے بنگلا دیش کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کردیا مزید پڑھئے : PAKvBAN Bangladesh k khilaaf boht bongi batting thi Pakistan ki yaqeen ni ata yh wohi Pakistan ki team the jis ny World cup ma Sbko agay lgaya hua tha یہ جیتنا بھی کوئ جیتنا ہے للو۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تیسرا ٹی 20:آخری گیند پر بنگلہ دیش کو شکست،پاکستان کا سیریز میں وائٹ واشسرفراز خدا کا خوف کرو 12 گیند 6 رنز ٹیسٹ میچ کھیلنے آئے تھے سانوں پتا اے جنج جتیا اے۔۔۔ Wel Played Boys 🇵🇰🏏🥇👑❤
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »