پنجاب حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے صحافی برادری کے ساتھ ہے:حسان خاور

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پنجاب حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے صحافی برادری کے ساتھ ہے:حسان خاور Punjab hasaankhawar CMPunjabPK GovtofPunjabPK

خاور نے پی یو جے کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ہے۔انہوں نے صدر شہزاد حسین بٹ، جنرل سیکرٹری شاہد چوہدری اور دیگر عہدیداران کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے۔حسان خاور نے تہنیتی

پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ صحافی برادری کے مسائل کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں۔پنجاب حکومت کے ترجمان نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے صحافی برادری کے ساتھ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں ائیر ایمبولینس سروس کے آغاز کیلئے سمری کی منظوریپنجاب میں ائیر ایمبولینس سروس کے آغاز کیلئے سمری کی منظوری Read News UsmanAKBuzdar ambulance PunjabAirAmbulance CMPunjabPK GovtofPunjabPK Rescue1122
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک دھرتی کے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتے ہیں:وزیراعلیٰ پنجابوزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہےکہ وطن عزیز کے لئے جانیں قربان کرنے والے شہداء ہمارا سرمایہ ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی نئی قسم کے پیش نظر سعودی حکومت کا اہم اقدامکورونا کی نئی قسم کے پیش نظر سعودی حکومت کا اہم اقدام ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر محبوب سلطان اپنی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے - ایکسپریس اردومیں وفاقی وزیر ہوں ڈیڑھ سال سے مجھے انصاف نہیں مل رہا، صاحبزادہ محبوب سلطان کا شکوہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں چیف جسٹس کو مدعو کیا گیا اور خطاب ایک مفرور کرتا ہے ، پاکستان اور پاکستانیوں کے ساتھ اس سے بڑا مزاق اور کیا ہوسکتا ہے۔ یہ اتنا شرمناک نہیں جتنا یہ ہے کہ آپ کے ادارے سے نکالے جانے والے بے روزگار ورکر نے آج خودکشی کر لی اوئے ہوئے۔۔۔بو آئی؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت اور پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان کیا معاملات طے پائے ؟اعلامیہ جاری05:14 PM, 26 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:حکومت اور پٹرولیم ڈیلرز کے درمیان گزشتہ ایک ماہ سے ڈیلرز مارجن پر اختلافات چل رہے تھے جس کے بعد
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کے مداحوں کیلئے بڑی خبر ۔۔ پنجاب حکومت کی پیشکش قبول کرلیقومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی دبئی ایکسپومیں پنجاب سپورٹس بورڈ کی نمائندگی کریں گے گلگت بلتستان کے باسیوں کے زمینوں کو خالصہ سرکار سے آزادی دلایا جائے GilgitBaltistan Reject_Khalisa_Sarkar Zabardast vary Nice 👍 Allah AAP ko hammaisha Khush rakhai Ameen sum Ameen
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »