کراچی گرین لائن منصوبے کا آغاز 25 دسمبر سے ہوگا، اسد عمر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

وزیر منصوبہ بندی اسدعمر کا کہنا ہے کہ گرین لائن منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا ہے اور اب 25 دسمبر سے کمرشل آپریشن کا آغاز کر دیا جائے گا۔

وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے ٹوئٹ میں کہا کہ ‏کل کراچی گرین لائن منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا، انشاءاللہ اگلے 10 دن میں یہ منصوبہ ٹرائل آپریشن کے لیے تیار ہوگا، تقریباً دو ہفتے ٹرائل آپریشن کے بعد 25 دسمبر کو کمرشل آپریشن کا آغاز کر دیا جائے گا جب کہ وزیراعظم عمران خان کراچی آکر منصوبے کا افتتاح کریں گے۔

کل کراچی گرین لائن منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا. انشاءاللہ اگلے دس دن میں یہ منصوبہ ٹرائل آپریشن کے لئے طیار ہو گا. اس کے بعد وزیراعظم کراچی آ کر منصوبے کا افتتاح کریں گے. تقریباً دو ہفتے ٹرائل آپریشن کے بعد انشاءاللہ 25 دسمبر کو کمرشل آپریشن کا آغاز کر دیا جائے گا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nahi chaya green line bs Karachi ko karachi wala haq dedo bagherataan asad umar ne angro foods ki to maa ko de hi dia ab Pakistan ki maa ko dia jaaraha he

اس جاہل کو کوئی بتائے بی آر ٹی بھی ایک منصوبہ ہوا کرتا تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہ مسئلہ نسلہ ٹاور کا نہیں، ہمارے شہر کراچی کا ہے: سلمان اقبالیہ مسئلہ نسلہ ٹاور کا نہیں، ہمارے شہر کراچی کا ہے: سلمان اقبال arynewsurdu naslatower عقل کے اندھو خدا سے ڈرو ،، جس نے غلطی کی ہے اسے سزا دو ،، بلڈنگ کو قومی تحویل میں لے لو اربوں روپے لگے ہیں گرانے کی کیا تک ہے.. ان متاثرین کو عدالت کی بجائے آرمی چیف صاحب سے اس کیس میں مداخلت کی اپیل کرنی چاہئیے .. آرمی چیف ہی اب اخری امید ہیں جو ان ججوں کو لگام دے سکتے ہیں Law should prevail 😎😊 It's too late....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: جناح اسپتال کا شعبہ امراض سینہ تباہی کے دہانے پرجناح اسپتال کراچی کا شعبہ امراض سینہ تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا وارڈ کو ناتجربہ کار ہاؤس آفیسر کے سپرد کر دیا گیا ہے جس کے سبب مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، خاتون کے جگر سے 3 کلو کا ٹیومر نکال دیا گیاڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (DUHS) کراچی کے لیور ٹرانسپلانٹ سرجنز نے ایک 29 سالہ خاتون کے جگر سے تین کلو گرام سے زیادہ وزنی ٹیومر کو کامیابی کے ساتھ نکال لیا ہے، مریضہ کے اہلخانہ کے مطابق ملک کے بیشتر بڑے سرکاری اور پرائیوٹ اسپتالوں نے آپریشن سے انکار کردیا تھا justicegulzar,DHA LHR is defying the Supreme Court order dated 01.01.2019, case no.96122-P of 2018. Kindly order DHA and other departments to follow above orders in letter and spirits.11800 effectees suffering for 11 years. Please help us. Good
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور عملدرآمد کیس سپریم کورٹ کا کمشنر کراچی کو ایک ہفتے میں مکمل عمارت گرا کر رپورٹ پیش کرنے کا حکماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیف جسٹس گلزار احمد نے نسلہ ٹاور عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران جماعت اسلامی کے امیر نعیم الرحمان کو جھاڑ پلا دی ۔سپریم 🕋 دوستو جس دور میں لکھنا جرم بنے اس دور میں لکھنالازم_ہے سوال یہ ہے سپریم کورٹ نے آئین پاکستان پر پرویزی دسترس کا معاملہ ٹھنڈا ٹھنڈا رکھا کیوں؟؟ دو نہیں ایک انصاف ذوالفقارعلی_بھٹو کی پھانسی ممتازقادری کی پھانسی پرویزمشرف کی پھانسی NaslaTower AafiaSiddiqui نظریہ_پاکستان ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: نومولود بچے کو زندہ جلانے کی کوششصوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں نومولود بچے کو زندہ جلانے کی کوشش کی گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ بچہ آدھے سے زیادہ جل چکا ہے۔ جس نے یا جنہوں نے یہ ظالمانہ حرکت کی ہے ان بدبختوں اور ولد الحرام / ولد الحراموں کے ساتھ یہی سلوک کرنا چاہیئے جو انہوں نے معصوم نو مولود کے ساتھ کیا۔ Allah khair kre
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: نسلہ ٹاور کے باہر پولیس بڑھا دی گئیسپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر کراچی میں واقع نسلہ ٹاور اور تجوری ہائٹس کو گرانے کا کام جاری ہے، نسلہ ٹاور کے باہر پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھا دی گئی۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang NaslaTower SupremeCourt
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »