یہ مسئلہ نسلہ ٹاور کا نہیں، ہمارے شہر کراچی کا ہے: سلمان اقبال

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ مسئلہ نسلہ ٹاور کا نہیں، ہمارے شہر کراچی کا ہے: سلمان اقبال arynewsurdu naslatower

کراچی: اے آر وائی نیوز نیٹ ورک کے صدر اور سی ای او سلمان اقبال نے کہا ہے کہ یہ مسئلہ نسلہ ٹاور کا نہیں، ہمارے شہر کراچی کا ہے، ہر چیز کا حل میز پر بیٹھ کر نکل سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج ہفتے کو نسلہ ٹاور سے متعلق آباد نے پریس کانفرنس کی، جس سے خطاب میں سلمان اقبال نے کہا عدلیہ نے ہمیشہ پاکستانی شہری اور تاجر کو ریلیف دیا ہے، تمام مسائل میز پر بیٹھ کر حل ہو سکے ہیں، آباد مسائل کا حل پیش کرے گی، مناسب ہو تو قبول کر لیے جائیں۔ انھوں نے کہا کراچی میں ایک کیمونٹی نہیں پورا پاکستان بستا ہے، کراچی کو بالکل تنہا چھوڑ دیا گیا، ہم یہاں کام نہیں کر سکتے، کراچی میں بجلی ہے نہ پانی، سٹرکیں بھی نہیں، کراچی کے مقامی تاجر محفوظ نہیں تو باہر کے تاجر کیسے محفوظ ہوں گے۔

پریس کانفرس سے خطاب میں آباد کے چیئرمین محسن شیخانی نے کہا میں اپیل کرتا ہوں جو بھی ٹیکنیکل مسائل ہیں ان پر ماہرین کو بٹھائیں، وہ حل ہو سکتے ہیں، نسلہ ٹاور کی توڑ پھوڑ روکی جائے، لیز اور روڈ کا ایشو حل ہو جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

زیادہ وکالت کرنے کی ضرورت نہیں - نسلہ ٹاور عین گجر نالے پر بنا ہؤا ہے

MoeedNj پہل اے آر وائے سے ہونی چاہیۓ۔ ہم دیکھیں گے۔

MoeedNj نسلہ ٹاور کا ایک فلیٹ جناب ۵ کروڑ کا ہے یہ کسی غریب کا گھر ہوتا تو یہ لوگ کبھی بھی کوئ احتجاج نہ کرتے کیونکہ یہ انکی community کا مسلۂ ہے اسلیے یہ بڑے لوگ احتجاج کررہے ہیں

It's too late....

Law should prevail 😎😊

عقل کے اندھو خدا سے ڈرو ،، جس نے غلطی کی ہے اسے سزا دو ،، بلڈنگ کو قومی تحویل میں لے لو اربوں روپے لگے ہیں گرانے کی کیا تک ہے.. ان متاثرین کو عدالت کی بجائے آرمی چیف صاحب سے اس کیس میں مداخلت کی اپیل کرنی چاہئیے .. آرمی چیف ہی اب اخری امید ہیں جو ان ججوں کو لگام دے سکتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نسلہ ٹاور کے باہر مظاہرین کا احتجاج،پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگYani k sindh government or mqm or jo prtys krti hain logon ki jaga py kabza kr k on ko reguliz krti hain wo sahi hy. Kal agar koi is mulk py kabza kr ly toh kia ghalt hoga. Ya sahi.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہمارا مسئلہ غربت کا نہیں مہنگائی کا ہے لوئر مڈل کلاس طبقہ پس رہا شوکت ترینہمارا مسئلہ غربت کا نہیں، مہنگائی کا ہے ، لوئر مڈل کلاس طبقہ پس رہا ،شوکت ترین ShaukatTarin Tax MoIB_Official GovtofPakistan shaukat_tarin PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan shaukat_tarin PTIofficial جناب سب سے زیادہ مڈل کلاس طبقہ پس رہا ہے نہ وہ ہاتھ پھیلا سکتا ہے نا مانگ سکتا ہے لوئر اور اپر کلاس چل ہی مڈل کلاس پر رہا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی مذاکرات کا دعویٰ مسترد، پیٹرولیم ڈیلرز کا ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان - ایکسپریس اردوڈیلرز سے خفیہ مذاکرات جاری ہیں جلد ہڑتال ختم ہوجائے گی، حکام پیٹرولیم ڈویژن، کوئی رابطہ نہیں ہوا، پیٹرولیم ڈیلرز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور گرانے کا کام جاری اطراف کی تمام سڑکیں بندکراچی میں نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام جاری ہے اطراف کی تمام سڑکیں ٹریفک کے لیے بند ہیں انتظامیہ اور بڑی تعداد میں مزدور عمارت گو گرا رہے ہیں۔چیف جسٹس آف پاکستان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس سے درخواست ہے نسلہ ٹاور کیس کا فیصلہ واپس لیا جائے: مولانا بشیر فاروقیچیف جسٹس سے درخواست ہے نسلہ ٹاور کیس کا فیصلہ واپس لیا جائے: مولانا بشیر فاروقی arynewsurdu naslatower SALMAN IQBAL SAHEB BUILDING SE BEGHAR HOOYE LOGON KO LAGUNA TOWER MEIN FREE APARTMENTS DEYN DEYN AAP KE TO KAI BUSINESS HAIN بالکل متفق۔ جس آفیسر نے تعمیر کی اجازت دی پہلے اسے لٹکائیں پھر متاثرین کو معاوضہ دیں اور پھر گرائیں ٹاور کو عقل کے اندھو خدا سے ڈرو ،،، جس نے غلطی کی ہے اسے سزا دو ،، بلڈنگ کو قومی تحویل میں لے لو اربوں روپے لگے ہیں گرانے کی کیا تک ہے.. ان متاثرین کو عدالت کی بجائے آرمی چیف صاحب سے اس کیس میں مداخلت کی اپیل کرنی چاہئیے .. آرمی چیف ہی اب اخری امید ہیں جو ان ججوں کو لگام دے سکتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کے قریب احتجاجی مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج اور فائرنگ، متعدد افراد زخمیکراچی : نسلہ ٹاور کے قریب احتجاجی مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج اور فائرنگ، متعدد افراد زخمی مزید پڑھیں: arynewsurdu karachi naslatower
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »